کیا اللہ کے یہاں دیر ہے؟

اللہ کے یہاں دیر ہے؟ ہم اکثر لوگوں سے یہ جملہ سنتے آئے ہیں کہ “اللہ کے گھر دیر ہے، اندھیر نہیں ہے”… یہ جملہ اس وقت بولا جاتا ہے جب کوئی انہونی ہوجاتی ہے یا ایک موٹی مثال یہ سمجھ لیں کہ جب کوئی ظالم ایک لمبی مدت تک ظلم کرنے کے بعد اللہ … Read more

دھوکے سے کیسے بچیں؟

دھوکے سے کیسے بچیں؟ جاوید چودھری میں نے ایک دن خواجہ صاحب سے عرض کیا، ’’ہم لوگوں کے دھوکے سے کیسے بچ سکتے ہیں؟‘‘ فرمایا ’’یہ کام بہت آسان ہے، آپ لالچ ختم کر دو، دنیا کا کوئی شخص آپ کو دھوکا نہیں دے سکے گا.‘‘ میں نے عرض کیا، ’’جناب ذرا سی وضاحت کردیں‘‘۔ … Read more

کیا اللہ ہم سے راضی ہے؟

اللہ ناراض ھو تو کیا ھوتا ھے؟ غور کرنے اور ڈرنے والی باتیں ۔۔۔ سوچئے کہیں ھم تو ان میں شامل نہیں ۔۔ محسوس اور غیرمحسوس کی جانے والی  سزائیں؛ ⚠کسی طالب علم نے اپنے استاد سے کہا: “ہم کتنے گناہ کرتے ہیں نا اور اللہ ہمیں سزا نہیں دیتا.”  استاد محترم نے فوراً … Read more

اللہ کی لاٹھی میں آواز نہیں

امیرِ شریعت سید عطاءاللہ شاہ بخاری رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ جب نمازِ جمعہ کیلئے مسجد جاتے تو مسجد کے دوازے پر موجود سب بھکاریوں کو کچھ نہ کچھ عنایت کرتے … لیکن ایک بھکاری کو دیکھتے ہی منہ موڑ کر چلے جاتے… ایک دفعہ خادم نے عرض کیا شاہ جیؒ یہ کیا ماجرا ھے؟ فرمایا: … Read more

ظلم کے ساتھ حکومت

ظلم کے ساتھ حکومت ایس اے ساگر واٹس ایپ پر موصولہ ایک پیغام میں مفتی انور خان ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا قول نقل کرتے ہیں کہ “عدل کے ساتھ اہلِ ڪفر کی حکومت تو چل سکتی ہے، لیکن ظلم وستم کے ساتھ اسلامی حکومت بھی ہوگی، تو اسے زوال آکر رہےگا۔” ابنِ تیمیہ رحمہ … Read more

وہ اپنی اوقات نہ بھولا

وہ یوکرائن کے ایک غریب یہودی خاندان میں پیدا ہوا، خاندان عسرت میں زندگی گزار رہا تھا، گھر میں بجلی تھی، گیس تھی اور نہ ہی پانی تھا، گرمیاں خیریت سے گزر جاتی تھیں لیکن یہ لوگ سردیوں میں بھیڑوں کے ساتھ سونے پرمجبور ہوجاتے تھے، اس غربت میں 1992ء میں زیادتی بھی شامل ہو … Read more

شراب مصنوعات کے تعارف کروانے کی ملازمت؟

شراب ساز کمپنی میں مصنوعات کے تعارف کروانے کی ملازمت ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام ایک شخص شراب کی کمپنی میں کام کرتا ہے، اسکا کام یہ ھیکہ وہ دوسری کمپنی میں جاکر اپنا شراب کی تعارف کرواتا ہے کہ یہ بیئر ایسی ہے، یہ شراب ایسی ہے تو اسکا یہ تعارف کروانا … Read more

حضرت یوسف علیہ السلام کی مدت قید میں اضافہ کی وجہ

حضرت یوسف علیہ السلام کی مدت قید میں اضافہ کی وجہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک صاحب کا کہنا ہے کہ حضرت یوسف علیہ السلام نے اپنی جیل سے رہائی میں اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر ایک نوجوان سے مدد چاہی اس لئے اللہ تعالیٰ نے مزید سات سال جیل میں ٹھرایا، کیا ایسا کہنا صحیح ہے ؟ … Read more

ہیلووین؛ روشنی سے اندھیرے کی طرف

اکتیس اکتوبر کو مغربی دنیا میں منایا جانے والا تہوار “ہیلووین” Halloween کیا ہے؟ یہ شیطان، چڑیلوں اور کئی خداؤں کی عبادت کرنے والے قدیم مذہب کا ایک تہوار ہے جن کا ماننا تھا کہ ہیلوین کی رات مرے ہوئے لوگ بھوت اور چڑیلیں بن کر ان کے درمیان اترتے ہیں۔ اس لئے وہ خود … Read more

عورت کی آواز میں خبریں سننا

سوال: عورت اگر نیوز چینل پر ہو تو اس کی نیوز سننا کیسا ہے؟ بحوالہ جواب مطلوب ہے. ………… فیس بک اور موبائل پہ اجنبیہ سے گفتگو اور میسیج؟ السلام علیکم، اسلام میں عورت کی آواز کے پردے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ جیسا کے آج کل عورتیں بھی دین پھیلانے  میں مردوں کے … Read more