امیرِ شریعت سید عطاءاللہ شاہ بخاری رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ جب نمازِ جمعہ کیلئے مسجد جاتے تو مسجد کے دوازے پر موجود سب بھکاریوں کو کچھ نہ کچھ عنایت کرتے … لیکن ایک بھکاری کو دیکھتے ہی منہ موڑ کر چلے جاتے… ایک دفعہ خادم نے عرض کیا شاہ جیؒ یہ کیا ماجرا ھے؟ فرمایا: […]