اکتاہٹ کا علاج:….. سعدی کے قلم سے

    اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں پر ’’سکینہ‘‘نازل فرمائے… دل بھی کبھی کبھار تھک جاتے ہیں، اُکتا جاتے ہیں… دل کی اکتاہٹ کا علاج حضرت سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کا فرمان ہے: دلوں کو بھی آرام دو، ان کے لئے حکمت آمیز لطیفے تلاش کرو کیونکہ جسموں کی طرح دل بھی تھکتے اور … Read more

بالآخر دھونس جیت گئی اور عدل و انصاف ہار گیا

      بالآخر دھونس جیت گئی اور عدل و انصاف ہار گیا۔ قوت کے مراکز نے طاقت کے زور پر سابق آئین شکن فوجی آمر جنرل پرویز مشرف کو عدالتوں کے سامنے پیش کرنے کی بجائے ملک سے فرار کرادیا۔ ایک بار پھر پوری قوم کو یہ پیغام دیا گیا کہ قانون صرف کمزوروں … Read more

یَابَاسِطُ‘یَافَتَّاحُ‘ یَاکَرِیْمُ:۔۔۔۔۔۔۔ نارمل ڈیلیوری کا آزمودہ عمل

2012از:۔۔۔۔۔عبقری اکتوبر یہ تین الفاظ کن مقاصد کیلئے مفید ہیں اس کے کیا مشاہدات و تجربات ہیں؟ کیا کمالات و فوائد ہیں؟ کچھ بیان کررہا ہوں‘ توجہ فرمائیں۔ میری کوشش یہی ہوتی ہے اپنے مشاہدات و تجربات طبی ہوں یا روحانی۔۔۔۔۔ مخلوق خدا تک پہنچاؤں پھر وہاں سے ملنے والے تجربات واپس آپ تک پہنچاؤں کیونکہ … Read more

تین بیماریاں ابھی ختم‘ جلدی پڑھیں!

ایک بات میں لکھ رہا ہوں اس کو پڑھ کر سات دفعہ گن کر اس کو سوچیں کہ آخر ’’بیمار ہونے کے بعد سادہ غذائیں ہم کیوں کھاتے ہیں؟‘‘ لہٰذا میری درخواست ہے عمل بھی کریں اور بے چینی سے غور بھی کریں ان اجناس کو پسوا کر ان کاآٹا بنوائیں آٹا بہت باریک نہ … Read more

ممنونیت!:………..تحریر زاویہ/ مفتی فیصل احمد

    میرے تو وہم میں بھی ایسا دلکش اور متاثر کن مدرسہ نہ تھا جو کسی بھی طرح بڑی یونیورسٹی سے کم نہیں ہے۔ سچ بات بتائوں آپ مجھے خلافت عثمانیہ کے زمانے میں لے گئے ہیں۔‘‘ یہ خیالات تھے ہمارے ایک ترکی بھائی کے جو غیرملکی طلبہ کو سہولیات فراہم کرنے والی ترکی … Read more

قرضوں کی دلدل میں جکڑا ملک:……..تحریر اوریا مقبول جان

  یہ وہ بے حس لوگ ہیں جنہیں سب معلوم ہے کہ وہ قرضہ جو وہ اپنی انا کی تسکین کے لیے بنائے گئے منصوبوں کے لیے لیتے ہیں اسے کون روزانہ ادا کر رہا ہے؟ انہیں اچھی طرح علم ہے کہ جس قرض پر یہ اتنی آسانی سے دستخط کر دیتے ہیں اور ان … Read more

ویمن پروٹیکشن ایکٹ کیا ہے؟:……تحریر یاسر محمد خان

  پنجاب اسمبلی نے تحفظِ خواتین بل پاس کیا ہے۔ گورنر کے دستخطوں کے بعد اب یہ صوبے میں قانون بن گیا ہے۔ اس بل کے 31 آرٹیکل ہیں۔ شروع میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کا آئین مرد و عورت کو برابری کا درجہ دیتا ہے۔ اس کے باوجود عورت کو برابری حاصل نہیں … Read more

اللّہُمَّ لَبَّیْکَ

  رنگ و نور ۔۔۔سعدی کے قلم سے (شمارہ 535) اللہ تعالیٰ کے پیارے بندو! حج کر لو، حج کر لو، حج کر لو… اللہ تعالیٰ کی پیاری بندیو! حج کر لو، حج کر لو، حج کر لو… ہم دنیا میں جن ضروری کاموں کے لئے بھیجے گئے ہیں…ان کاموں میں سے اہم ترین کام … Read more

شوگر کے مریض اور خواتین ضرور پڑھیں

  ایک ان پڑھ بظاہر دیہاتی شخص نہایت عقیدت خلوص اور مروت کا مجسمہ اورمجموعہ بنے میرے سامنے بٹھےں تھے۔ موصوف میرا درس کیسٹ پر سنتے رہے اور عبقری رسالہ بھی سالہا سال سے پڑھ رہے ہیں۔ بہت دور سے اپنے علاقے کی ایک سوغات لیے میرے پاس بصد خلوص تشریف لائے باقی ان کے … Read more

درود شریف اور لاعلاج امراض سے شفاء

  ایک دن پھر اسے حضور نبی کریم ﷺ کی زیارت ہوئی اور خواب میں دیکھا کہ رسول پاک ﷺ بہت خوش ہیں اور فرماتے ہیں کہ اب میں تمہیں جانتا بھی ہوں اور پہچانتا بھی ہوں اور قیامت کے دن تمہاری شفاعت کا ضامن بھی ہوں مگر درود پاک کو کبھی پڑھنا نہ بھولنا۔ … Read more