ایام تشریق کی وضاحت

روزوں کے لئے ممنوع ایام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ “التشريق” گوشت خشک کرنے کے کام کو کہتے ہیں۔ ایام التشریق: عید الاضحی (یوم النحر ) کے بعد تین دن  یعنی 11۔12۔13 ذی الحجہ جن میں گوشت دھوپ میں  خشک کیا جاتا ہے ۔۔۔کو کہتے ہیں۔ یہ ایام تشریق کے حقیقی معنی ہوئے۔ مجازا نویں ذی الحجہ سے تیرھویں … Read more

عید قرباں؛ چند گزارشات

سب سے پہلے آپ میری طرف سے عیدِ قرباں کی مبارک باد قبول فرمائیں، عید کے یہ ایام آپ کے مستقبل کی مسرتوں کے لیے مضبوط بنیاد ثابت ہوں، میں بہت خوش ہوں، آپ بھی بہت مسرور ہیں، خدا کرے کہ شادمانی کی یہ بادِ بہاری ہم سب کی یوں ہی قدم بوس رہے۔۔۔ یہ … Read more

اللہ فرماتا ہے یا فرماتے ہیں؟

سوال: السلام علیکم مفتیان کرام متوجہ ہوں ایک شخص نے سوال کیا ہے کہ مقررین کہتے ہیں ( اللہ تعالیٰ فرماتا ہے) (یا اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں) ان دونوں جملوں میں کون سا بہتر ہے براہ کرم جواب مرحمت فرمائیں مع حوالہ عنایت فرمائیں. جواب: اگر مقام؛ ” مقامِ توحید” ہے تو “فرماتا ہے.” مناسب … Read more

آخر روہنگیا مسلمانوں کا قصور کیا ہے؟

آخر روہنگیا مسلمانوں کا قصور کیا ہے؟ ایس اے ساگر سماجی روابط کی ویب سائٹس پر برما کے  اراکان میں مسلمانوں کے خلاف مظالم پر حساس لوگ تڑپ کر پوچھ رہے ہیں کہ، کہاں ہے وہ بے غیرت میڈیا جو طالبان کے نام پر بننے والی بربریت والی وڈیوز دکھاتا تھا مگر اب اس ظلم … Read more

تعلیم قرآن کی اجرت

تعلیم قرآن کی اجرت; احادیث شریفہ کی روشنی میں ائمہ مجتہدین کے مابین یہ مسئلہ قابل غور وبحث رہا ہے کہ تعلیم قرآن پر اجرت ومعاوضہ لینا جائز ہے یا نہیں؟ فقہا امت کا اس میں اختلاف ہے. امام مالک شافعی اور احمد بن حنبل رحمہم اللہ جائز قرار دیتے ہیں اور امام اعظم ابوحنیفہ اور … Read more

کُرۂ ارض پہ مظلوم ترین قوم؛ روہنجا مسلمان

زمینی راستہ سے چائنہ، لاؤس، بھوٹان، نیپال، تھائی لینڈ، اور سمندری راستہ سے بنگلہ دیش اور انڈیا، سات ممالک میں گھرے دو لاکھ اکسٹھ ہزار مربع میل پہ مشتمل رقبے اور تقریباً پانچ کروڑ کی آبادی والے چھوٹے سے ملک (پاکستان کے چوتھے حصے کے برابر ملک) کا سابقہ نام برما موجودہ نام میانمار ہے، … Read more

مشترکہ کنبہ؛ دیور سے پردہ

کیا دیور سے پردہ ضروری ہے؟ ایک گھر ہو تو کیا کرے؟ سوال # 49836 کیا بہنوئی غیر محرم ہے؟ اگر ہے تو کیوں؟ اس سے پردہ کرنا چاہیے یا نہیں؟ اور کرنا چاہیے تو کیسے؟ Published on: Dec 14, 2013 جواب # 49836 بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa ID: 158-29//B=2/1435-U در اصل بات یہ … Read more

بنی اسرائیل کے عابد کی پانچ سو سال عبادت

بنی اسرائیل کے ایک عابد و زاہد کی پانچ سو سال عبادت کا عجیب واقعہ حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب رحمہ اللّٰہ (م1403ھ/1983ء) فرماتے ہیں؛ حدیث پاک میں ایک واقعہ نقل کیا گیا ہے. بنی اسرائیل کے ایک عابدو زاہد شخص کا….. اور یہ حدیث علّامہ جلال الدین سیُوطی رحمہ اللّٰہ نے … Read more

اعضاء انسانی کا عطیہ و خرید وفروخت

اعضاء انسانی کا عطیہ و خرید وفروخت، بلڈ بینک کی شرعی حیثیت ؟ سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مسئلہ دریافت طلب یہ ہے کہ کیا وہ جسمانی اعضاء جو دوسرے کے کام آسکنے والے ھون ھدیہ کئے جاسکتے/ بیچے جاسکتے ہیں یا بالکل ھی اجازت نھی ھے 2. اسی طرح اپنے ھی کسی خاص … Read more