تعلیم قرآن کی اجرت
تعلیم قرآن کی اجرت; احادیث شریفہ کی روشنی میں ائمہ مجتہدین کے مابین یہ مسئلہ قابل غور وبحث رہا ہے کہ تعلیم قرآن پر اجرت ومعاوضہ لینا جائز ہے یا نہیں؟ فقہا امت کا اس میں اختلاف ہے. امام مالک شافعی اور احمد بن حنبل رحمہم اللہ جائز قرار دیتے ہیں اور امام اعظم ابوحنیفہ اور … Read more