رشوت قوم کے لئے ناسور

رشوت قوم کے لئے ناسور Bribery-A Big Sin in Islam مولانا ندیم احمد انصاری رشوت یا کرپشن کی تاریخ بہت قدیم ہے، یہ آج کا مسئلہ نہیں، ہاں یہ ضرور ہے کہ اس پر کبھی مکمل طور پر قابو نہیں پایا جاسکا۔ اس وقت ترقی یافتہ اور ترقی پذیر تمام ممالک اس کی لپیٹ میں … Read more

تحکیم کے قوانین

تحکیم کے قوانین ایس اے ساگر ……. بعض کے نزدیک ایسے لوگ مومن نہیں جو اپنے فیصلے طاغوت سے کروائیں​- اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں کے ایمان کی نفی کی ہے جو اپنے فیصلے طاغوت کی عدالتوں میں لے جاتے ہیں۔​ أَلَمْ تَرَ إِلَى ٱلَّذِينَ يَزْعُمُونَ أَنَّهُمْ ءَامَنُوا۟ بِمَآ أُنزِلَ إِلَيْكَ وَمَآ أُنزِلَ مِن قَبْلِكَ … Read more

سردی کا موسم ؛راحت یا مصیبت؟ ایس اے ساگر

جب سردی کا موسم آتا ہے تولوگ مزاج شریعت کے خلاف انتہائی نامعقول باتیں کرنے لگتے ہیں، کوئی کہتا ہے کہ ”یا اللہ! تو دیکھ رہا ہے تیرا بندہ کتنی تکلیف میں ہے، تو کیوں اس سے اس پریشانی کو زائل نہیں کرتا؟ اور کوئی پریشانی کے عالم میں یہ کہہ بیٹھتا ہے: ”یا اللہ! … Read more

سیدنا حضرت حسین ؓ کے فضائل و مناقب

سیدنا حضرت حسین ؓ کے فضائل و مناقب مولانا مجیب الرحمٰن انقلابی نواسئہ رسولؐ ، جگر گوشہ بتولؓسیدنا حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ عظیم ہستی ہیں کہ جن کے فضائل و مناقب، سیرت و کردار اور کارناموں سے تاریخ اسلام کے صفحات روشن ہیں۔ سیدنا حضرت حسین رضی اللہ عنہ نے خاندانِ نبوتؐ … Read more

سیرتِ سیدنا معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے چند ایمان افروز واقعات

سیرتِ سیدنا معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے چند ایمان افروز واقعات سیدنا معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اسلامی تاریخ کے ایک عظیم رہنما ہیں جن کی خدمات اسلام کے لیے کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ اسلام کے لیے آپ کے کارنامے سورج کی کرنوں کی طرح تاریخ کے صفحات پر بکھرے پڑے ہیں۔ آپ … Read more

سیدنا معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مطالبہ قصاصِ عثمان کی وجوہات

سیدنا معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مطالبہ قصاصِ عثمان کی وجوہات پروفیسر محمد حمزہ نعیم ہاں اگر میں شہید ہو جائوں تو تُو میرے خون کا مطالبہ کرے گا یہ تجھے میں اختیار دیتا ہوں۔ میرا خون رائیگاں نہ جائے گا۔ یہ وہ الفاظ ہیں جو خاتم المرسلینﷺ کے دوہرے داماد سیدنا عثمان غنی … Read more

شانِ سیدنا معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ

شانِ سیدنا معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ امام الانبیاءﷺ نے فرمایا اللھم اجعلہ ھادیا مھدیا واھدبہ (ترمذی) اے اللہ! معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو ہدایت یافتہ بنا اور اس کے ذریعہ لوگوں کو ہدایت دے۔ اسلام اپنے دامن میں بے شمار ایسی ہستیوں کو سمیٹے ہوئے ہے جنہوں نے غلبۂ اسلام کی ایسی تاریخ … Read more

خلیفہ رابع شیر خدا حضرت علی ابن ابی طالب ؓ

خلیفہ رابع شیر خدا حضرت علی ابن ابی طالب ؓ: آپ کا سم گرامی علی ، کنیت ابو الحسن اور ابو تراب ، لقب حیدر ،اور اسد اللہ ،والد کا نام ابو طالب ،والدہ کانام فاطمہ بنت اسد بن ہاشم ہے ، آپ کا شجرہ نسب اس طرح ہے ، علی بن ابی طالب بن … Read more

خلیفہ ثالث حضرت عثمان بن عفان ؓ

خلیفہ ثالث حضرت عثمان بن عفان ؓ: اسم گرامی عثمان ، کنیت ابو بکر ، لقب ذوالنورین اوروالد کان عفان اور والدہ کام ارویٰ ہے ،بعض علماء نے آپ کی کنیت ابو عمر وابو عبد اللہ بتائی ہے ،سلسلہ نسب اس طرح ہے ، عثمان بن عفان بن ابو العاص بن امیہ بن عبد شمس … Read more

خلیفہ دوم سیدنا حضرت عمر فاروق ؓ

خلیفہ دوم سیدنا حضرت عمر فاروق ؓ: آپ کا اسم گرامی عمر بن الخطاب بن نفیل بن عبد العزی بن رباح بن عبد اللہ بن زراح بن عدی عمرو بن کعب بن سعد بن تمیم بن مرہ بن کعب بن لوی کعب کے دو بیٹے تھے ایک کعب دوسرے مرہ ،مرہ آنحضرت ﷺ کے اجداد … Read more