Month: July 2017
٭… اوراد و وظائف کے کا رگرہو نے کی چند شرائط :
ایک ایسے وقت میں جب سادہ لوح عوام ہی نہیں بلکہ اچھے خا صے پڑھے لکھے لوگ بھی جاہلی عاملوں اور نام نہاد پرفیسروں کے ہاں جا کر اپنا وقت اور مال ہی نہیں اپنی سب سے قیمتی چیز یعنی متاعِ ایمان سے بھی ہاتھ دھورہے ہوں،اس بات کی شدید ضرورت تھی کہ حدودِ شریعت … Read more
دشمن کی کسی بھی برائی یا اذیت سے حفاظت کے لیے
اگر کسی شخص کو کسی دشمن کی جانب سے کسی طر ح کی مصیبت پہنچنے کی خبر پہنچے ، فوراً تین مر تبہ اس آیت کو پڑھے۔ قُلْ لَّنْ يُّصِيْبَنَآ اِلَّا مَا كَتَبَ اللہُ لَنَا ہُوَمَوْلٰنَاوَعَلَي اللہِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُوْنَ انشاء اللہ کبھی کوئی برائی یا اذیت نہ پہنچے گی
٭…اگر کان میں درد ہو !:
حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر کسی کے کان میں گرانی ( یا درد ) ہو تو وہ اس درود شریف کو پڑھے۔ اس کے ثواب اور اجر کے علاوہ بیما ری سے بھی نجات مل جائے گی۔ درود شریف یہ ہے۔ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ … Read more
تمام کاموں کو بہتر انجام دینے کے لئے مسنون دعا:
حضرت بسربن ارطاۃ کہتے ہیں کہ میں نے رسول پاک ﷺ کو یہ دعاء فرماتے سنا: اَللّٰھُمَّ اَحْسِنْ عَاقِبَتَنَا فِیْ الْاُمُوْرِ کُلِّھَا وَاَجِرْ نَا مِنْ خِزْیِ الدُّنْیَا وَعَذَابِ الْآخِرَۃِ )مجمع الزوائد،الدعاء:۳/۱۴۷ٍ( ترجمہ: )۱۶(اے اللہ میرے تمام امور کے انجام کو بہتر بنا اوردنیا کی رسوائی اورآخرت کے عذاب سے بچا۔
جلد شادی کیلئے
یہ عمل ان کیلئے ہے جو شادی کے طالب ہوں وہ خودکرلیں تو زیادہ بہتر ہے ورنہ اس کے گھر میں سے کوئی بھی کرسکتا ہے۔اگر گھر میں حلال رزق آتا ہوگا اور زہدو تقویٰ بھی ہوگا توپہلے دن ہی رشتہ آجائے گا ۔ انشاء اللہ تعالیٰ 21 دن کے اندر اندر شادی کے تمام … Read more
نظر بد دور کرنے کیلئے
اگر کسی بچے یا بڑے کو نظر لگ گئی ہو یا کسی جانور پر نظربد کا اثرہو تو اس کیلئے با وضو یہ آیا ت تین مرتبہ پڑھ کر نظر والے انسان یا جانور پر ایک دفعہ دم کرے‘ اس کے بعد دو بارہ تین مرتبہ پڑھ کر دم کرے، تین بار اسی طرح دم … Read more
سورۃ فاتحہ سےناممکن اورمشکل ترین مسائل کاحل
عمل:شب جمعہ کو یہ عمل شروع کرنا ہے۔پہلی شب سورۃ فاتحہ 70 دفعہ پڑھنی ہے۔دوسرے دن 60دفعہ ،اگلے دن 50دفعہ،پھر40،پھر30 ،پھر20،آخری دن بدھ کا ہوگا جس میں سورۃ فاتحہ 10 دفعہ پڑھنی ہے۔پھر اگلے دن سے وہی 70 دفعہ سے شروع کریں۔عمل کرتے وقت مقصد کا تصور ہو۔ شرائط:گھر کا ایک کونہ منتخب کر لیں۔وقت … Read more
خاص دوست کی پانچ علامات:از:قاری محمد اکرام
خاص دوست کی پانچ علامات: امام غزالی رحمہ اﷲ ارشاد فرماتے ہیں کہ جس شخص کو خاص دوست بنا یا جائے،اس میں پانچ چیزوں کا ہونا ضروری ہے۔ (۱)…عقل مند ہو کیونکہ عقل ہی اصل سرمایہ ہے…بے وقوف کو دوست بنانے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ اس لیے کہ جہالت اس کی دولت ہوتی ہے … Read more
