عقائدِ اہل السنۃ و الجماعۃ مولانا محمد الیاس گھمّن صاحب وجودِ باری تعالیٰ: کوئی بھی چیز خود بخود وجود میں نہیں آتی بلکہ وہ کسی بنانے والے کی محتاج ہوتی ہے، اس لئے اس بات پر ایمان لانا ضروری ہے کہ یہ کائنات بھی خود بخود وجود میں نہیں آئی بلکہ اس کو بنانے والی […]