نقش جمال .مدثر جمال تونسوی (شمارہ 624) اگر کسی مومن کو بیت المقدس کی سرزمین پر گھوڑے کی ایک رسی جتنی جگہ بھی مل جائے کہ جس کی بدولت وہ مسجد اقصیٰ کی زیارت سے مستفید ہوتا رہے تو یہ دنیا و مافیہا سے بہتر ہے۔ یہ مضمون ایک حدیث پاک میں بیان ہوا ہے۔ […]