مسجد اقصیٰ کے بارے میں 40اَہم معلومات
نقش جمال .مدثر جمال تونسوی (شمارہ 624) اگر کسی مومن کو بیت المقدس کی سرزمین پر گھوڑے کی ایک رسی جتنی جگہ بھی مل جائے کہ جس کی بدولت وہ مسجد اقصیٰ کی زیارت سے مستفید ہوتا رہے تو یہ دنیا و مافیہا سے بہتر ہے۔ یہ مضمون ایک حدیث پاک میں بیان ہوا ہے۔ … Read more