سیٹھ محمد عمر/ رام جی لال گپتا:

  میں نے اسلام کیوں قبول کیا؟ سیٹھ محمد عمر/ رام جی لال گپتا میں لکھنؤ کے قریب ایک قصبے کے تاجر خاندان میں 6 دسمبر 1939ء میں پیدا ہوا۔ گپتا ہماری گوت ہے۔ میرے پتا جی کریانے کی تھوک کی دکان کرتے تھے۔ ہماری چھٹی پیڑھی سے ہر ایک کے یہاں ایک ہی اولاد … Read more

میں نے اسلام کیوں قبول کیا؟ سارہ جوزف:

  میں نے اسلام کیوں قبول کیا؟ سارہ جوزف میں ہمہشے سے بہت مذہبی واقع ہوئی ہوں۔ میری امی کا کہنا ہے کہ کوئی لمحہ ایسا نہیں گزرا، جب میں نے خدا کا ذکر نہ کیا ہو۔ دوپہر کے کھانے کے وقفے میں مذہبی رسوم ادا کرنے کی غرض سے میں عام طور پر گرجا … Read more

وکاس نند بر ہما چاری(معظم حسین)

  میں نے کیوں اسلام قبول کیا وکاس نند بر ہما چاری(معظم حسین) میرا آبائی وطن ہندستان میں مغربی بنگال کا ایک علاقہ مدنا پور ہے۔ ٢٥ ، اکتوبر ١٩٥٥ میری تاریخ پیدائش ہے۔ بردوان یونیورسٹی مغربی بنگال سے میں بنگالی ادب میں بی اے آنرز کیا اور بعد ازاں سنسکرت ادب کی اعلی ترین … Read more

مسلمانوں کو مرتد کرنے والے ڈاکٹر کا قبولِ اسلام

  مسلمانوں کو مرتد کرنے والے ڈاکٹر کا قبولِ اسلام رپورٹ: بصیر احمد ٣٦ سالہ جرمن آئی سرجن جی میشل کو افریقی مسلمانوں کو گمراہ کر کے عیسائیت کے دائرے میں داخل کرنے کا مشن سونپ کر صومالیہ جانے کا حکم دیا گیا۔ سرجن جی میشل کو ڈاکٹروں کی ٹیم کا سربراہ بنایا گیا، جنھیں … Read more

سونیاجین کے قبولِ اسلام کی کہانی اس کی اپنی زبانی:

  سونیاجین کے قبولِ اسلام کی کہانی اس کی اپنی زبانی سونیا جین میرا نام سونیا جین تھا۔ چاندنی چوک دہلی-٦ میں جین مت کے ایک مذہبی گھرانے میں ٢ جون ١٩٧٥ء کو میں پیدا ہوئی۔ میری بہن انورادھا جین جو فی الحال گجرات میں اپنے بال بچوں کے ساتھ مقیم ہیں، ان پر بھی … Read more

وقنا عذاب النار کے ورد سے اسلام کی سعادت عظمیٰ کا حاصل ہونا:

  وقنا عذاب النار کے ورد سے اسلام کی سعادت عظمیٰ کا حاصل ہونا مولوی محمد عثمان قاسمی میرا نام محمد عثمان ہے، پلول ضلع فرید آباد (ہریانہ) کے قریب ایک گاؤں میں ایک غیرمسلم راج پوت گھرانے میں پیدا ہوا۔ میرا پہلا نام سنیل کمار تھا۔ میرے والد اپنے گاؤں کے ایک معمولی کسان … Read more

ڈان فلڈ (راوی، امتیاز احمد)

  میں نے اسلام کیسے قبول کیا ڈان فلڈ (راوی، امتیاز احمد) ہر سوسائٹی میں کچھ خوبیاں ہوتی ہیں اور کچھ خامیاں بھی، امریکی سوسائٹی کا طرۂ امتیاز یہ رہا ہے کہ ہر فرد اپنی مرضی سے اپنے لیے راہِ عمل اختیار کرسکتا ہے یہاں تک کہ گھریلو زندگی میں بھی اکثر والدین بچوں کی … Read more

خیرالنسا (شالنی دیوی)

  میں نے اسلام کیسے قبول کیا خیرالنسا (شالنی دیوی) میں تھانہ بھون ضلع مظفر نگر (یو پی) کے قریب ایک گاؤں کی رہنے والی ہوں۔ میر ا پرانا نام شالنی دیوی تھا۔ میرے والد کا نام چودھری بلی سنگھ تھا۔ میری شادی ہریانہ میں پانی پت ضلع کے ایک قصبے میں کرپال سنگھ سے … Read more

فلپائن کے ایچان کا قبول اسلام:

  فلپائن کے ایچان کا قبول اسلام امتیاز احمد ان کا پداائشی نام ‘جو پال ایچان’ ہے ، قبول اسلام کے وہ صالح ایچان ہو گئے۔ ان کی کہانی خود ان کی زبانی: میری فیملی رومن کیتھولک تھی اور بہت مذہبی۔ میں بھی بچپن ہی سے مذہبی سرگرمیوں میں بہت جوش و خروش سے حصہ … Read more

ارچنا امیت کے قبول اسلام کی ایمان افروز داستان:

ایک مسلمان کا کردار مومنہ تبسم عبدالکریم ارچنا امیت کے قبول اسلام کی ایمان افروز داستان ٢٩ نومبر ٢٠٠٣ کی خوش گوار صبح تھی موسم کہر آلود تھا۔ ذرا سی خنکی بھی تھی۔ تقریباً ٩ بجے صبح مں اپنی بچی سمتا کو گود مںب لےن کان پور سے لکھنو جانے والی بس مں بٹھی گئی۔ … Read more