میں نے اسلام کیوں قبول کیا (امیرہ ،امریکہ)

  میں نے اسلام کیوں قبول کیا (امیرہ ،امریکہ) میں نے ارکنساس (امریکہ) میں ایسے والدین کے گھر جنم لیا، جو ارکنساس ہی میں پیدا ہوئے تھے۔ ماضی میں جہاں تک میں جھانک سکتی ہوں، اس سے یہی معلوم ہوتا ہے کہ میری فیملی کے بزرگ جنوبی ریاستوں سے یہاں آ کر آباد ہوئے۔ میری … Read more

سنتھیا سے آمنہ تک:

  سنتھیا سے آمنہ تک آمنہ میرے والدین کے لیے ”مسلمان” کا لفظ اجنبی نہ تھا۔ میں نہیں جانتی کہ اسلام اور اسلام کے پیروکاروں کے بارے میں امریکہ کا رویہ بلا تفریق رنگ و نسل کیوں معاندانہ اور مخالفانہ ہے۔ میری زبان سے یہ سننے کے بعد کہ میں مسلمان ہو چکی ہوں، میرے … Read more

آمنہ تھامس (کیرالا) انّامّا تھامس

  آمنہ تھامس (کیرالا) انّامّا تھامس میں Annamm Thomas جنوبی بھارت کے ایک پروٹسٹنٹ (پنٹا کوسٹل) عیسائی گھرانے میں پیدا ہوئی اور پروان چڑھی۔ میرا باپ شروع میں ایک رومن کیتھولک عیسائی تھا۔ بائبل کی تعلیمات کی روشنی میں انھوں نے رومن کیتھولک عقائد کا جائزہ لیا اور محسوس کیا کہ رومن کیتھولک نہ صرف … Read more

ارشاد احمد / حاکم سنگھ (ڈوڈہ، جموں و کشمیر)

  میں نے اسلام کیوں قبول کیا؟ ارشاد احمد / حاکم سنگھ (ڈوڈہ، جموں و کشمیر) میرا پیدایشی نام حاکم سنگھ ہے۔ میں سناتن دھرم کے سوریہ ونشی گوتر خاندان میں گاؤں درون جمہانی تحصیل ٹھاٹھری ضلع ڈوڈہ ریاست جموں و کشمیر میں ١٩٦٩ء میں پیدا ہوا۔ میرے دادا جی کا نام روپا چودھری تھا۔ … Read more

میں نے اسلام کیوں قبول کیا سسٹر امینہ جناں،امریکہ

  میں نے اسلام کیوں قبول کیا سسٹر امینہ جناں،امریکہ میں جنوری 1945ء میں امریکہ کی ریاست لاس اینجلس کے علاقے ویسٹ میں پیدا ہوئی۔ میرے والدین پروٹسنٹ عیسائی تھے اور ننهيال و ددھیال دونوں طرف مذہب کا بڑا چرچا تھا۔ میں اسکول کے آٹھویں گریڈ میں تھی کہ میرے والدین کو فلوریڈا منتقل ہونا … Read more

میں نے اسلام کیوں قبول کیا ڈاکٹر الفریڈ ہوف مین(جرمنی)

  میں نے اسلام کیوں قبول کیا ڈاکٹر الفریڈ ہوف مین(جرمنی) میں نے اسلام کیوں قبول کیا؟ اس کا جواب دینا بہت مشکل ہے۔ ویسے اس کا صحیح جواب یہ ہے کہ یہ اللہ تعالیٰ کی توفیق پر منحصر ہے۔ یہ سوال ایسا ہے جیسے کسی شوہر سے پوچھا جائے کہ وہ اپنی بیوی سے … Read more

میں کیوں مسلمان ہوئی؟ آیت حریری / سارجنٹ پیک

  میں کیوں مسلمان ہوئی؟ آیت حریری / سارجنٹ پیک عراق نے کویت پر قبضہ کر لیا اور سعودی عرب کی درخواست پر امریکی فوجیں وہاں پہنچیں تو خوش نصیبی سے میں بھی ان دو سو خواتین میں شامل تھی، جو اس فوج کا حصہ تھیں اور دمام چھاؤنی میں تعینات ہوئیں۔ میں وہاں کوارٹر … Read more

  میں کیسے مسلمان ہوئی ڈاکٹر ارم (بیجاپور، کرناٹک)

  میں کیسے مسلمان ہوئی ڈاکٹر ارم (بیجاپور، کرناٹک) میرا نام ارم ہے۔ میرے والد ڈاکٹر انل مودی بیجاپور (کرناٹک) کے رہنے والے تھے۔ وہ آن جہانی پولم مودی جو سوشلسٹ پارٹی کے صدر تھے، کے حقیقی بھیجےن تھے۔ انھوں نے امریکہ سے ایم ڈی کیا تھا اور بہت اچھے فزیشن تھے۔ بعض دوستوں اور … Read more

چودھری آر کے عادل/ چودھری رام کرشن لاکڑا

  میں نے اسلام کیوں قبول کیا چودھری آر کے عادل/ چودھری رام کرشن لاکڑا میرا پرانا نام رام کرشن لاکڑا ہے۔ میں دہلی نجف گڑھ کے علاقے کی ہندو جاٹ فیملی سے تعلق رکھتا ہوں۔ میرے بابا جی ہمارے گاؤں کے پردھان اور زمیں داروں میں سے ہیں۔ ہمارا گاؤں کچھ زمانہ پہلے روہتک … Read more

میں نے اسلام کیوں قبول کیا؟ جمیلہ/ پشپا

  میں نے اسلام کیوں قبول کیا؟ جمیلہ/ پشپا میرے والد کا نام شیو رام بھگت تھا، والدہ کا نام سومی بائی تھا۔ میرا تعلق پنجاب کے راج پورہ ضلع پٹیالہ کے بھگت خاندان سے تھا۔ ہم لوگ تین بہنیں تھیں۔ میرے اللہ کو مجھ سے پیار تھا اور میرے رب نے کرم کیا کہ … Read more