2: آپﷺ گفتگو کیسے کرتے تھے؟

  رسول اللہﷺ اپنا وقت فالتو باتوں میں برباد نہیں کرتے تھے۔ آپﷺ زیادہ تر خاموش رہتے۔ ایسا معلوم ہوتا جیسے کچھ سوچ رہے ہوں۔ آپﷺ اسی وقت گفتگو فرماتے جب بولنے کی ضرورت ہوتی۔ آپﷺ جلدی جلدی اور کٹے کٹے لفظ نہیں بولتے تھے۔ آپﷺ کی گفتگو بہت صاف اور واضح ہوتی۔ نہ آپ … Read more

بہترین نمونہ

لقد كان لكم فی رسول الله أسوةٌ حسنةٌ ترجمہ: “در حقیقت تم لوگوں کے لئے اللہ کے رسول میں ایک بہترین نمونہ تھا۔” (الاحزاب : 21) کہہ رہا ہے ایک اک بابِ حیاتِ مصطفےٰ دیکھ انساں! سیرتِ انساں کا یہ معیار ہے (اقبال صفی پوری) اللہ تعالیٰ کے آخری رسول حضرت محمد مصطفیٰ صلی علیہ … Read more