سیدھے راستے پر کون سے مذہب والے ہیں

تمہید:۔ حضرات اس دور میں افراط وتفریط کی وجہ سے متعدد فرقے جنم لے رہے ہیں اور ہر فرقہ اس بات کامدعی ہے کہ میں حق پر ہوں سیدھے راستے پر چل رہا ہوں ظاہر ہے کہ اہل مذہب کے لئے مشعل اللہ تعالیٰ کا قرآن ہے اس بنا پر قرآن مجید کی روشنی میں … Read more

حفاظت قرآن مدح صحابہ کرام رضی اللہ عنہم

محترم دوستو :۔ آج آپ کے سامنے حضرت عبداللہ کے لخت جگر۔۔۔ سیدہ آمنہ کے نور نظر۔۔۔ مقصود کائنات۔۔۔ محبوب رب العالمین۔۔۔ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت کا ذکر خیر کیا جائیگا ۔کیونکہ میرے اور میرے مشائخ علماء دیوبند کے نزدیک حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت طیبہ کا … Read more

اعتماد اور اعتبار

حضرات :۔ آج کی تقریر کا موضوع ہے، اعتماد ہی اعتماد میر ادعوی ہے کہ دنیا میں کوئی عقل مند انسان اپنی پیاری چیز کو اس وقت تک کسی کے سپرد نہیں کرتا جب تک اس پر مکمل اعتماد اور اعتبار نہ ہو۔کائنات کے اندر پیاری چیزیں تین ہیں ۔ َََ(۱)۔۔۔جان(۲)۔۔۔ مال(۳)۔۔۔اولاد اگر گاڑی کے … Read more

انسان جب تک چار چیز وں کو نہ اپنالے

تمہید :۔ حضرات اس سورت میں رب قدوس نے اعلان فرمایا ہے کہ انسان جب تک چار چیز وں کو نہ اپنالے ،قیامت کے دن خداتعالیٰ کے قہر وغضب سے بچ نہیں سکتا ۔ ان میں سے پہلا نمبر۔۔۔ ایمان کا ہے ۔ دوسرانمبر ۔۔۔اعمال صالحہ کا ہے ۔ تیسرا نمبر۔۔۔ تواصی بالحق کا ہے … Read more

اخلاقیات

نصیحت کرنے کے آداب س… اگر میرے ساتھ کام کرنے والا یا کوئی رشتہ دار کسی طریقے یعنی تبلیغ یا نرمی سے سمجھانے پر بھی نماز پڑھنے یا غلط عمل کے ترک کرنے پر آمادہ نہ ہو تو اس کے ساتھ دِینِ اسلام کی رُو سے کیا طریقہ اختیار کرنا چاہئے؟ ج… اپنے مسلمان بھائیوں … Read more

رُسومات

توہمات کی حقیقت س… جہالت کی وجہ سے برِصغیر میں بعض مسلمان گھرانوں کے لوگ مندرجہ ذیل عقیدوں پر یقین رکھتے ہیں، مثلاً: گائے کا اپنی سینگ پر دُنیا کو اُٹھانا، پہلے بچے کی پیدائش سے پہلے کوئی کپڑا نہیں سیا جائے، بچے کے کپڑے کسی کو نہ دئیے جائیں، کیونکہ بانجھ عورتیں جادُو کرکے … Read more

سیاست

کیا انتخابات صالح انقلاب کا ذریعہ ہیں؟ س… پاکستان میں انتخابات ہونے والے ہیں، اور بار بار یہ عمل دُہرایا جاتا ہے، اس پر لاکھوں روپے خرچ ہوتے ہیں، مختلف پارٹیوں کے راہ نما اپنی اپنی منطق بیان کرتے ہیں، کیا برسرِ اقتدار آنے کا یہ طریقہ صحیح ہے؟ آیا انتخابات صالح انقلاب کا ذریعہ … Read more

معاملات

دفتر کی اسٹیشنری گھر میں استعمال کرنا س… سرکاری ملازمین کو دفتروں میں جو اسٹیشنری ملتی ہے کبھی کام کم ہونے کی وجہ سے پوری طرح سرکاری استعمال میں نہیں آسکتی، پھر دُوسرے ماہ اور سامان مل جاتا ہے، چنانچہ فاضل اسباب لوگ گھر لے جاکر بچوں کے استعمال میں دے دیتے ہیں، کیا یہ … Read more

اوراد و وظائف

قرض سے خلاصی کا وظیفہ س… میں تین لاکھ کا قرض دار ہوگیا ہوں، آنجناب کچھ پڑھنے کے لئے بتادیں۔ ج… سورة الشوریٰ (۲۵ واں پارہ) کے دُوسرے رُکوع کی آخری آیت: “اَللهُ لَطِیْفٌ بِعِبَادِہ․․․․ “ آخر تک اَسّی مرتبہ فجر کے بعد پڑھا کریں، اگر داڑھی منڈاتے یا کتراتے ہیں تو اس سے توبہ … Read more

صدقہ، فقراء وغیرہ سے متعلق مسائل

مجبوراً لوگوں سے مانگنے کے بارے میں شرعی حکم س… میں چھٹی جماعت کا طالب علم تھا کہ میرے والد صاحب بیمار ہوگئے اور کمائی کرنے کے قابل نہ رہے، میرا نہ تو بڑا بھائی تھا اور نہ ہی برادری میں کوئی مددگار، جس کے ذریعے ہمارے گھر کا نظام چل سکتا۔ میری والدہ صاحبہ … Read more