دوران اذان بات چیت؟

دوران اذان بات چیت؟ جن لوگوں پہ نماز واجب ہے، اذان سن کر انہیں نماز کی تیاری میں لگ جانا یعنی اذان کا عملی جواب دینا ضروری ہے۔ اذان سن کر بھی نماز سے سستی وغفلت کا مظاہرہ کرنے  اور جماعت ضائع کردینے پر  حدیث رسول میں سخت وعید آئی ہے۔ اذان سن کر زبانی … Read more

اُردُو زُبان کا زوال؛ مُجرم کون؟

گو کہ ہماری پیدائش سے کہیں پہلے مدرسہ کو سکول بنا دیا گیا تھا، لیکن انگریزی زبان کی اصطلاحات دورانِ تعلیم استعمال نہیں ہوتی تھیں۔ بہت وقت پہلے تین چار الفاظ انگریزی زبان کے رائج تھے، ہیڈ ماسٹر، فِیس، فیل، پاس اور جمعرات کو لاسٹ ورکنگ ڈے (کیونکہ اُن دِنوں اتوار کی بجائے جمعہ کے … Read more

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی شادی پر اعتراض کیوں؟

اگر آپ سے کوئی غیر مسلم یہ سوال کرے کہ تمہاری دوسری مستند کتاب صحیح بخاری میں یہ لکھا ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کی شادی محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے نو سال کی عمر میں ہوئی تو کیا آپ اسے یہ جواب دے کر مطمئن کرسکتے ہیں کہ دراصل وہ … Read more

مسبوق کب ثنا پڑھے گا اور کب نہیں؟

مسبوق کب ثنا پڑھے گا اور کب نہیں؟ الجواب بعون الملک الوھاب… مسبوق جب اپنی فوت شدہ رکعت کو امام کے سلام پھیرنے کے بعد ادا کرے گا تو اس میں بالاتفاق اولاً ثناء پڑھے گا البتہ جب مسبوق درمیانِ نماز امام کے ساتھ شریک ہوگا اس وقت ثناء پڑھے گا یا نہیں؟ اس میں … Read more

مسلمانان ہند کیلئے نئی حکمت عملی

(مہاراشٹر کے تاریخی شہر احمد نگر میں مولانا سجاد نعمانی صاحب نے علماء کی کثیر تعداد سے ایک انتہائی اہم اور خصوصی خطاب فرمایا ہے اسی تقریر کو تحریری شکل میں الفرقان میں نشر کیا گیا ہے، مضمون طویل ضرور ہے مگر اہم اور قابل غور وفکر دعوت پر مشتمل ہے، مطالعہ اور تبصرہ ضرور … Read more

اذان کے دوران باتیں کرنا موت کے وقت کلمہ پڑھنے سے محروم؟

كيا اذان کے دوران باتیں کرنا موت کے وقت کلمہ پڑھنے سے محروم كرتا ہے سوال: یہ حدیث کہاں تک صحیح ہے کہ: جو شخص اذان کے دوران باتیں کرتا ہے  تو وہ موت کے وقت کلمہ پڑھنے سے محروم رہتا ہے؟ جواب: حمد وصلاہ کے بعد یہ گذارش ہے کہ: یہ بات بالکل بے اصل ہے، … Read more

مغرب سے پہلے دعا کرنا اور سنت پڑھنا؟

مغرب سے پہلے دعا کرنا کہاں سے ثابت ہے؟ سوال (۱۳۹۱):- کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: بعض احباب مغرب کی نماز سے پہلے انفرادی طور پر دعائیں کرتے ہیں، بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ کہاں سے ثابت ہے؟ تو دریافت یہ کرنا ہے کہ اس … Read more

کامیاب استاذ بننے کے لئے 20 رہنما اصول

کاش ہمیں بھی  یہ بات سمجھ آجائے کہ: امام شعبی رحمہ اللہ سے کوئی سوال پوچھا گیا۔ جواب دیا: “مجھے نہیں معلوم۔” کہا گیا: “آپ عراق کے مفتی و فقیہ ہیں اور آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ مجھے معلوم نہیں یقینا اس جواب سے آپ کو شرم تو محسوس ہورہی ہوگی؟” جواب دیا فرشتے … Read more

“بچوں کو سیکس ایجوکیشن دی جاۓ.”

قربان جائیں اپنے ملک وملت کے ان خیرخواہو، پر اس کائنات کا بنانے والا میرا اور آپ سب کا خالق و مالک جس چیز کو ہمارے معاشرے کی تباہی و بربادی کی وجہ بتا رہا ہے، یہ عقل کے اندھے، پڑھے لکھے جاھل بیوقوف، مغربی تہذیب کے دلدادہ، اسی زہر کو شفاء مرض بتا رہے … Read more

عینک سے چھٹکارا

آنکھیں قدرت کی عطا کردہ نعمت اور چہرے پر نمایاں عضو کی حیثیت رکھتی ہیں لیکن جب ان کی حفاظت نہ کی جائے تو یہ کمزور ہو جاتی ہیں۔ جس کی وجہ سے نظر پر برا اثر پڑتا ہے۔ آنکھوں کے پٹھوں کی کمزوری یا کھچاؤ کی وجہ سے نظر کی کمزوری کا مسئلہ درپیش … Read more