مرد عورت کی قبر کی گہرائی میں کیا فرق ہے؟

سوال: السلام علیکم ورحمت اللہ حضرت مرد عورت کی قبر کی گہرائی میں کیا فرق ہے، بتادیں. ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الجواب وباللہ التوفیق: صندوقی قبر کے اوپر والے حصہ کی کم سے کم گہرائی نصف مرد اور زیادہ سے زیادہ پوری قامت ہے۔ نصف قامت سے زیادہ گہرا کرنا مستحب وبہتر ہے تاکہ لاش کا تعفن باہر … Read more

عربوں کی ذہانت اور معاملہ فہمی

فخر کی عادت عربوں میں ہمیشہ سے تھی (اب بھی ہے). انہیں اپنے عربی ہونے پر اور باقی دنیا کے عجمی ہونے پر تعصب کی آخری حد تک فخر تھا. ان کے فخر کا باعث ان کی کئی خصوصیات میں سے ایک خصوصیت ذہانت بھی تھی. اور یہ بات تاریخ میں مسلم الثبوت ہے کہ … Read more

اللهم ربنا لك الحمد پڑھنے کی فضیلت

《حديث نمبر: 796》 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ،‏‏‏‏ عَنْ سُمَيٍّ،‏‏‏‏ عَنْ أَبِي صَالِحٍ،‏‏‏‏ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ،‏‏‏‏ أَنَّ رَسُولَ اللهِ ﷺ قَالَ:‏‏‏‏ “إِذَا قَالَ الْإِمَامُ: “سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ”. فَقُولُوا:‏‏‏‏ “اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ”،‏‏‏‏ فَإِنَّهُ مَنْ وَافَقَ قَوْلُهُ قَوْلَ الْمَلَائِكَةِ غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ”. ہم سے عبداللہ بن … Read more

موت کی نیند سلا دینے کا لائسنس

موت کی نیند سلا دینے کا لائسنس Licence to kill ایس اے ساگر بات دس برس پہلے کی ہے جب 2008 کے دوران انگریزی روزنامہ کے ایڈیٹر ویرسانگھوی نے بارہ کھمبا روڈ انکاو نٹر کے خلاف آواز بلند کی تھی۔ اس تصادم میں ’ملزامان‘ کے شبہ میں تاجر پیشہ افراد کو دارالحکومت کے عین وسط … Read more

داڑھی سے متعلق وضاحت

سوال نمبر (۱) ڈاڑھی ایک مشت ہو اسکی کیا دلیل ہے؟ (۲) ایک مشت کی قید کہاں سے لگائی گئی؟ (۳) کیا ایک مشت سے کم ڈاڑھی جو دور سے نظر آے کہ یہ ڈاڑھی ہے وہ ڈاڑھی نہیں مانی جایگی؟ (۴) کیا ڈاڑھی منڈا اور آدھی مشت ڈاڑھی والا دونوں گناہ میں برابر ہیں … Read more

حضرت عکاشہ رضی اللہ عنہ؛ واقعہ کا حوالہ

مندرجہ ذیل واقعہ کا حوالہ مطلوب ہے: “نبى کریم صلى الله عليه وسلم کے وصال کا وقت جب آیا اس وقت آپ صلى الله عليه وسلم کو شدید بخار تھا. آپ نے حضرتِ بلال رضی الله تعالى عنه کو حکم دیا کہ مدینه میں اعلان کردو کہ جس کسی کا حق مجھ پر ہو وہ … Read more

جو نماز ظہر اور عصر ميں صرف سورة الفاتحہ پڑهتے ہیں؟

السلام عليكم رحمۃ اللہ وبركاتہ ایک سوال: كيا فرماتے هيں مفتيان كرام مندرجہ ذيل مسئلہ كے بارے ميں: مسمانوں كا ایک فرقہ ايسا بھى هے جو نماز ظہر اور عصر ميں صرف سورة الفاتحہ پڑهتے ہیں، كوئی سورت نهيں ملاتے تو كيا ان كے پیچھے نماز درست هے؟ يا امام کے پيچھے ره كر خود … Read more

شہر بابل کے بارے میں دلچسپ معلومات

بابل دنیا کے قدیم ترین شہروں میں شمار ہونے والا ایک تاریخی شہر ہے۔ بخت نصر کا تعمیر کردہ شاہی محل اور بابل کے معلق باغ قدیم فن تعمیر کے بہترین نمونے تھے وہ بھی اسی شہر میں موجود تھے۔ بابل کے معلق باغات کو دورِ قدیم کے عجائبات عالم میں بھی شامل کیا گیا … Read more

بینک کی آمدنی سے حج

السلام علیکم، مولوی صاحب ، میں بینک میں جاب کرتا ہوں ۔ میں نے حج اور عمرہ کا اراردہ کیاہوا ہے۔کیا میرا حج اور عمرہ کرنا جائز ہے؟دوسری بات یہ کہ میری شادی کو 2 مہینے ہوگئے ۔مجھے پہلے اپنی شریک حیات کو عمرہ یا حج کروانا چاہئے یا پھر پہلے اپنے ماں باپ کو … Read more

سلمان ندوی صاحب کی خدمت میں

دہلی میں جمنا کے کنارے سینکڑوں ایکڑ سرکاری زمین پر اپنا کلچرل پروگرام منعقد کرکے اس زمین کو برباد کرنے کے ملزم سری سری روی شنکر نے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر مولانا سلمان ندوی سے بابری مسجد کی ملکیت پر جو “سودا” کیا ہے اس کے لئے وہ … Read more