کفار کے تہواروں میں سامان خریدنا؟

سوال: ہمارے قریب ہندؤں کا ایک مندر ہے جس کی پوجا کے لئے ان ایام میں پورے بھارت بھر سے لوگ آتے ہیں، اس لئے ایک بڑا میلا لگتا ہے، جس میں بہت سے گھریلو سامان اور ضروری چیزیں بہت ارزاں ملتی ہے، بہت سے لوگ اسی بنا پر فقط میلے میں جاتے ہیں ہندو … Read more

صفات متشابہات کی بحث

صفات متشابہات کی بحث ہر باطل فرقہ اپنی آواز کو مؤثر بنانے کے لیے بظاہر قرآن کریم ہی کی دعوت لے کر اٹھتا ہے، بالخصوص موجودہ زمانے میں یہ فتنہ بکثرت پھیل رہاہے ، اس لیے استاذ المحدثین حضرت مولانا شیخ سلیم الله خان صاحب زید مجدہ کی دیرینہ خواہش تھی کہ قرآن کریم کی … Read more

وہابی اور نجدی کون ہے اور یہ لقب کب سے پڑا؟

سوال # 35592 (۱) وہابی اور نجدی کون ہے اور یہ لقب کب سے پڑا؟ (۲) کیا ہم بھی وہابی یا نجدی ہیں؟ (۳) اہل سنت والجماعت والے کون لوگ ہوتے ہیں کیا یہ بھی ہم دیوبندی میں سے ہی ہوتے ہیں؟ (۴) بریلوی لوگ کس امام کی اتباع کرتے ہیں؟ Published on: Dec 3, … Read more

اصل نام کیا تھا؟ What was the real name

اصل نام کیا تھا؟ کبھی کچھ عرفی اوراضافی نام اتنے مشہور اور غالب آجاتے ہیں کہ اصل نام نسیا منیسا یعنی بھولا بسرا ہوجاتا ہے اور کسی کو یاد بھی نہیں رہتا کہ اصل نام کیا تھا۔ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں سے حضرت ابوہریرہ (رضی اللہ تعالٰی عنہ) کو ہی بطور مثال … Read more

کیا غائب کے لئے لفظ ‘حضرت’ استعمال کرسکتے ہیں؟

سوال: ادب واحتراما عرض ہے کہ ہم اکثر لفظ حضرت نبی اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم یا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین یا عام عالم کے لئے استعمال کرتے ہیں جو حاضر نہیں ہوتا بلکہ یہ لفظ ہم غائب کے لئے بھی استعمال کرتے ہیں ۔۔۔ یہ کس حد تک درست ہے؟ کیا … Read more

یہ زمین میں تین بھائیوں کے نام پر کرتا ہوں؟

سوال: اگر باپ نے کہا کہ یہ زمین میں تین بھائیوں کے نام پر کرتا ہوں. (یہ اس لئے کے اس وقت میرے نام پر کافی زمین اور مکان ہے میں اس حکومت سے رسک لینا نہیں چاہتا) اور اس پلاٹ پر تینوں بھائی اپنی اپنی کمائی سے تیں مکان بنالو…لیکن یہ زمین وصیت (بخشش) … Read more

دادا کی موجودگی میں پوتا جائیداد سے محروم کیوں؟

دادا کی موجودگی میں پوتا جائیداد سے محروم کیوں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلامی شریعت میں  وراثت کی تقسیم اولا قرابت ورشتہ داری  کے اُصول پر مبنی ہے، کسی وارث کے مال دار یا نادار ہونے اور قابلِ رحم ہونے یا نہ ہونے پر اس کا مدار نہیں۔ دوم اس میں الاقرب فالاقرب کا اُصول جاری ہوتا ہے، … Read more

ٹوپی پہننا سنت نبوی وسنت صحابہ ہے

ٹوپی پہننا سنت نبوی وسنت صحابہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹوپی پہننا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت عادیہ عملیہ ہے۔ آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم کے اجلاء صحابہ کرام رضوان اللہ تعالٰی علیہم اجمعین ٹوپیاں استعمال فرماتے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد سے آج تک اکابر علماء وصلحاء رحمہم اللہ … Read more

مسجدیں اور حنبلی نقطۂ نظر (۱)

ملک کے ایک صاحب نظر عالم، مقبول خطیب اور علوم اسلامی کے کہنہ مشق مدرس نے بابری مسجد کے پس منظر میں فقہ حنبلی کا حوالہ دیتے ہوئے مسجد کی دوسری جگہ منتقل کرنے کی رائے پیش کی ہے؛ تاکہ مسلمانوں کو جانی ومالی نقصان سے بچایا جا سکے، اور باہمی منافرت کو کم کرنے … Read more

مصنوعی طریقہ تولید؛ نسب ثابت مگر عمل حرام

مصنوعی طریقہ تولید سے نسب ثابت مگر عمل حرام ادارۃ المباحث فقہیہ جمعیۃ علماء ہند کے چودھویں فقہی اجتماع میں کئی اہم تجایز منظور نئی دہلی: ۲۳؍فروری: موجودہ دور میں میڈیکل سائنس کی ارتقاء کی وجہ سے مصنوعی طریقہ تولید اور حرمت مصاہرت جیسے حساس مسائل کا حل نکالنے کے لئے آج ’’ادارہ المباحث فقہیہ … Read more