محمد عبد الرحمن نام رکھ سکتے کیا؟
سوال: السلام وعلیکم محمد عبد الرحمن نام رکھ سکتے کیا؟ کیونکہ ہمارے محلے کی مسجد کے حافظ و امام صاحب کا کہنا ہے کہ ایسا نام۔مت رکھو صرف عبد الرحمن رکھو یا محمد رکھو. برائے کرم رہنمائی فرمایئے جواب: رکھ سکتے ہیں انکو کہو کہ نام تو صرف عبد الرحمان ہی ہے. اور محمد کو … Read more