کیا تو نے اس کا دل چیر کر دیکھا تھا؟
سوال: وہ حدیث مطلوب ہے جس میں نبی علیہ الصلوۃ والسلام نے ایک صحابی سے فرمایا جبکہ انہوں نے کلمہ پڑھنے کے باوجود میدانِ جنگ میں ایک شخص کو قتل کردیا تھا، کیا تو نے اس کا دل چیر کر دیکھا تھا؟ او کما قال جس شخص نے کلمہ پڑھ لیا وہ معصوم الدم ہوگیا راوی: وعن أسامة … Read more