آٹھ آفات

رنگ و نور ۔۔۔سعدی کے قلم سے (شمارہ 544)اللہ تعالیٰ ہمارے لئے ’’شعبان‘‘ میں برکت عطاء فرمائے… اور ہمیں ’’قبولیت‘‘ والا ’’رمضان ‘‘ عطاء فرمائے…اللھم بارک لنا فی شعبان وبلغنا رمضانآج کا موضوعآج کا موضوع بہت اہم ہے… کوئی بندہ جب اللہ تعالیٰ سے غافل ہوتا ہے… یا کوئی گناہ کرتا ہے تو اس پر … Read more

شرحِ صدر کی نعمت :….عبید اللہ خالد

رسول الله صلی الله علیہ وسلم کو جو نعمتیں عطا کی گئیں، ان میں ایک بڑی نعمت شرح صدر بھی ہے۔ اور اس امت کو بھی کسی درجے میں اس نعمت سے سرفراز کیا گیا ہے شرح صدر نے رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے سینے کو کشادہ کر دیا جس کے نتیجے میں … Read more

ٹیکس چور کون؟:……تحریر اوریا مقبول جان

ٹیکس چور سرمایہ دار اشرافیہ کی منطقیں دنیا بھر میں ایک جیسی ہیں۔ عوام کا خون چوسنے والا یہ طبقہ سیاسی اشرافیہ کے تعاون اور آشیرباد سے اپنی اس لوٹی ہوئی دولت کو جہاں محفوظ خیال کرتا ہے، رکھتا ہے اور اپنی اس ٹیکس چوری، سرمائے کو ملک سے باہر نکالنا، کاروبار کو کسی دوسرے … Read more

تبدیلی کے اشارے:….تحریر یاسر محمد خان

’’ڈونلڈ ٹرمپ‘‘ کھرب پتی امریکی بزنس مین ہے۔ اس کے خاندان کے کئی بڑی امریکی ریاستوں میں ہوٹلز ہیں۔ ٹرمپ نے سیاست میں آنے کے بعد مشہور امریکی اخبارات، رسائل اور چینل خریدلیے۔ 16 مئی کے انتخابات کے لیے اُسے بھرپور تشہیر ملی۔ اُس نے پیسے کے دریا بہائے اور سرمائے کے ریلے سے ہر … Read more

ہر شخص اپنی ذمہ داری کا احساس کرے

تحریر حضرت مولانا فضل الرحیم صاحب ضرب مومن: کفار کے مقابلے میں امت مسلمہ آج تقسیم درتقسیم نظر آرہی ہیں۔ ایسی صورتحال کو آپ کس نظر سے دیکھتے ہیں؟ آپ کے خیال میں اُمت مسلمہ کے حکمرانوں کا کیا کردار ہونا چاہیے؟ حضرت مولانا فضل الرحیم صاحب: اس وقت جب عالم اسلام پر نظر ڈالی … Read more

پاک فوج کے جوان کی حفاظت کا ناقابل یقین واقعہ

ہیڈکوارٹر سے تقریباً پانچ کلومیٹر دور گئے ہونگے کہ لینڈ سلائیڈنگ ہوگئی وہ دونوں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر دریائے نیلم میں چلے گئے۔ دریا کا پانی صرف برف پگھلنے سے اتنا ٹھنڈا ہوتا ہے کہ چند سیکنڈ ہاتھ پانی میں رکھنے سے خون جم جاتا ہے۔ محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! پاک … Read more

معمولی قرض کی تکلیف!رونگٹے کھڑے کردینے والاسچا واقعہ

پوچھا، ابو آپ کے ساتھ کیسا سلوک کیا گیا؟ کہنے لگے: اچھا سلوک کیا جاتا ہے لیکن فرشتے مجھے ایک قلم نما چیز دے کر جاتے اور کہتے ہیں کہ اسے اپنے جسم میں چبھو لینا جب میں اسے اپنے جسم میں لگاتا ہوں تو مجھے ایسی تکلیف دیتی ہے کہ ساری خوشیاں اور سکھ … Read more

دل کے والو بند ہوں یا ڈیلیوری کا مسئلہ سب حل

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس ایک روحانی ٹوٹکہ ہے جو کہ آزمودہ شدہ ہے اور میں نے یہ عبقری کی ویب سائٹ سے دیکھا تھا۔ عمل یہ ہے: سورہ انشقاق کی آیت نمبر چار اور پانچ جتنی زیادہ ہو وہ پڑھیں‘ دل کا کوئی بھی مسئلہ ہو‘ والو بند ہوں‘ سرجری کاکہا … Read more

درد گردہ اور پتھری کی دوائی

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! درج ذیل نسخہ لاہور میں ایک صاحب لوگوں کو فری بانٹتے ہیں‘ ہزاروں لوگوں کو اس سے فائدہ ہوا۔ عبقری قارئین کیلئے خصوصی طور پر لایا ہوں تاکہ لاکھوں قارئین کو اس سے فائدہ ہو اور میرے لیے صدقہ جاریہ بنے۔ ھوالشافی: بکھڑا ایک چھٹانک‘ سونف چھ ماشہ‘ کانسی … Read more

پودینہ ‘ پیاز کی چٹنی سے اپریل کا صحت مندانہ آغاز کیجئے

رنگ برنگے پھول کھل کر اپنی بہار دکھاتے ہیں جن کی خوبصورتی نہ صرف بصارت اور دل ودماغ کو تقویت دیتی ہے بلکہ طرح طرح کی خوشبوئیں پھیل کر فضا کو معطر کرتی ہیں جس کے باعث ارواح انسانی بے حد مسرت حاصل کرتی ہیں۔ سردی رخصت ہو گئی ہے اور گرمی کی آمد آمد … Read more