4: آپﷺ وعدے کے پکے تھے

پیارے نبیﷺ بات کے دھنی تھے۔ جو وعدہ فرما لیتے تھے اسے پورا کر کے رہتے تھے۔ آپ کی پوری زندگی سے کوئی ایک واقعہ بھی ایسا نہیں پیش کیا جا سکتا جس سے عہد شکنی ثابت کی جا سکے۔ دوست تو دوست دشمن بھی آپ کے اس وصف کا اعتراف کرتے تھے۔ تاریخ کو … Read more

2: آپﷺ گفتگو کیسے کرتے تھے؟

  رسول اللہﷺ اپنا وقت فالتو باتوں میں برباد نہیں کرتے تھے۔ آپﷺ زیادہ تر خاموش رہتے۔ ایسا معلوم ہوتا جیسے کچھ سوچ رہے ہوں۔ آپﷺ اسی وقت گفتگو فرماتے جب بولنے کی ضرورت ہوتی۔ آپﷺ جلدی جلدی اور کٹے کٹے لفظ نہیں بولتے تھے۔ آپﷺ کی گفتگو بہت صاف اور واضح ہوتی۔ نہ آپ … Read more

بہترین نمونہ

لقد كان لكم فی رسول الله أسوةٌ حسنةٌ ترجمہ: “در حقیقت تم لوگوں کے لئے اللہ کے رسول میں ایک بہترین نمونہ تھا۔” (الاحزاب : 21) کہہ رہا ہے ایک اک بابِ حیاتِ مصطفےٰ دیکھ انساں! سیرتِ انساں کا یہ معیار ہے (اقبال صفی پوری) اللہ تعالیٰ کے آخری رسول حضرت محمد مصطفیٰ صلی علیہ … Read more

میں نے اسلام کیوں قبول کیا (امیرہ ،امریکہ)

  میں نے اسلام کیوں قبول کیا (امیرہ ،امریکہ) میں نے ارکنساس (امریکہ) میں ایسے والدین کے گھر جنم لیا، جو ارکنساس ہی میں پیدا ہوئے تھے۔ ماضی میں جہاں تک میں جھانک سکتی ہوں، اس سے یہی معلوم ہوتا ہے کہ میری فیملی کے بزرگ جنوبی ریاستوں سے یہاں آ کر آباد ہوئے۔ میری … Read more

سنتھیا سے آمنہ تک:

  سنتھیا سے آمنہ تک آمنہ میرے والدین کے لیے ”مسلمان” کا لفظ اجنبی نہ تھا۔ میں نہیں جانتی کہ اسلام اور اسلام کے پیروکاروں کے بارے میں امریکہ کا رویہ بلا تفریق رنگ و نسل کیوں معاندانہ اور مخالفانہ ہے۔ میری زبان سے یہ سننے کے بعد کہ میں مسلمان ہو چکی ہوں، میرے … Read more

آمنہ تھامس (کیرالا) انّامّا تھامس

  آمنہ تھامس (کیرالا) انّامّا تھامس میں Annamm Thomas جنوبی بھارت کے ایک پروٹسٹنٹ (پنٹا کوسٹل) عیسائی گھرانے میں پیدا ہوئی اور پروان چڑھی۔ میرا باپ شروع میں ایک رومن کیتھولک عیسائی تھا۔ بائبل کی تعلیمات کی روشنی میں انھوں نے رومن کیتھولک عقائد کا جائزہ لیا اور محسوس کیا کہ رومن کیتھولک نہ صرف … Read more

ارشاد احمد / حاکم سنگھ (ڈوڈہ، جموں و کشمیر)

  میں نے اسلام کیوں قبول کیا؟ ارشاد احمد / حاکم سنگھ (ڈوڈہ، جموں و کشمیر) میرا پیدایشی نام حاکم سنگھ ہے۔ میں سناتن دھرم کے سوریہ ونشی گوتر خاندان میں گاؤں درون جمہانی تحصیل ٹھاٹھری ضلع ڈوڈہ ریاست جموں و کشمیر میں ١٩٦٩ء میں پیدا ہوا۔ میرے دادا جی کا نام روپا چودھری تھا۔ … Read more

میں نے اسلام کیوں قبول کیا سسٹر امینہ جناں،امریکہ

  میں نے اسلام کیوں قبول کیا سسٹر امینہ جناں،امریکہ میں جنوری 1945ء میں امریکہ کی ریاست لاس اینجلس کے علاقے ویسٹ میں پیدا ہوئی۔ میرے والدین پروٹسنٹ عیسائی تھے اور ننهيال و ددھیال دونوں طرف مذہب کا بڑا چرچا تھا۔ میں اسکول کے آٹھویں گریڈ میں تھی کہ میرے والدین کو فلوریڈا منتقل ہونا … Read more

میں نے اسلام کیوں قبول کیا ڈاکٹر الفریڈ ہوف مین(جرمنی)

  میں نے اسلام کیوں قبول کیا ڈاکٹر الفریڈ ہوف مین(جرمنی) میں نے اسلام کیوں قبول کیا؟ اس کا جواب دینا بہت مشکل ہے۔ ویسے اس کا صحیح جواب یہ ہے کہ یہ اللہ تعالیٰ کی توفیق پر منحصر ہے۔ یہ سوال ایسا ہے جیسے کسی شوہر سے پوچھا جائے کہ وہ اپنی بیوی سے … Read more

میں کیوں مسلمان ہوئی؟ آیت حریری / سارجنٹ پیک

  میں کیوں مسلمان ہوئی؟ آیت حریری / سارجنٹ پیک عراق نے کویت پر قبضہ کر لیا اور سعودی عرب کی درخواست پر امریکی فوجیں وہاں پہنچیں تو خوش نصیبی سے میں بھی ان دو سو خواتین میں شامل تھی، جو اس فوج کا حصہ تھیں اور دمام چھاؤنی میں تعینات ہوئیں۔ میں وہاں کوارٹر … Read more