مصالحے اور صحت

مصالحے اور صحت جمع و ترتیب: اعجاز عبید ماخذ: ماہنامہ عبقری فہرست سرسوں دوا بھی شفا بھی 3 دیہاتی خاتون کا خاندانی تجربہ: کلونجی اور دورِ حاضر کی بما ریاں 5 اجوائن ایک گھریلو جڑی بوٹی 7 ہلدی کی پُکار، مریضوں کے لےن 10 لونگ! کچن کے لئے نہںں آپ کے لئے بھی 13 ادرک … Read more

پھل اور صحت

پھل اور صحت جمع و ترتیب: اعجاز عبید ماخذ: ماہنامہ عبقری فہرست سبر، طاقت اور قوت کا خزانہ 4 کلاس کھائےب ، صحت بنایئے 10 اخروٹ قوتوں کا خزانہ 12 برر ! وٹامن بی اور فولاد کا خزانہ 15 خوبانی کھائںھ ، عمر بڑھائںل 19 ناریل سے اعصاب مضبوط 22 آلو بخارا، فرحت بخش اور … Read more

سبزیاں اور صحت

سبزیاں اور صحت جمع و ترتیب: اعجاز عبید ماخذ: ماہنامہ عبقری فہرست کریلے کی شفا یابی 3 ککڑی کھانے کا ذائقے دار خاتل 6 لموسں سے پچاس بما ریوں کا آزمودہ علاج 9 پودینہ قدرت کا انمول تحفہ 15 گاجر بتائے فائدے ہی فائدے 20 میھر قدرت کا بہترین تحفہ 24 کدو صحت و قوت … Read more

اکابر دیوبند کیا تھے؟

اکابر دیوبند کیا تھے؟ مولانا محمد تقی عثمانی فہرست دو باتںم 3 علم و فضل اور اُس کے ساتھ تواضع و للہت 4 سادگی اور مخلوقِ خدا کا خاتل 17 اِنابت و تقویٰ 22 تبلغب و دعوت کا انداز 26 مخالفند سے سلوک 31 حواشی 37 دو باتیں اکابر دیوبند کیا تھے؟ اس کا جواب … Read more

آخرت کی کہانی انسان کی زبانی:

آخرت کی کہانی انسان کی زبانی مولانا عبد الشکور دینپوری پیش لفظ میری انتہائے نگارش یہی ہے تیرے نام سے ابتدا کر رہا ہوں لوگوں نے ہر چیز میں اختلاف کیا۔ اپنی اپنی رائے رکھی۔ نظریہ علیحدہ خیال جدا راہ مختلف پر چلے۔ بلکہ ذات خدا میں بھی اتفاق نہ ہو سکا۔ دو خدا یہودیوں … Read more

حضرت امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ تعالیٰ:

ابو حنیفہؒ ماخوذ سیرۃ النعمان علامہ شبلی نعمانیؒ تذکرۃ النعمان علامہ محمد بن یوسف دمشقیؒ   ابو حنیفہؒ جمع و ترتیب :عبد الباسط قاسمی اشراف : محمد ذکی اللہ ناشر اقراء ویلفئر ٹرسٹ، بنگلور ابو حنیفہؒ فہرست اس کتاب کے بارے میں 5 تعارف 6 شخصی احوال 9 تعلیم و تربیت، شیوخ و اساتذہ 13 … Read more

مقام صحابہ کرام و خلفاء الراشدین رضی اللہ عنہم

بسم اللہ الرحمن الرحیم مقام صحابہ کرام و خلفاء الراشدین رضی اللہ عنہم مقام صحابہ و صحابیات اس بات پر تمام مسلمانوں کا اتفاق ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اولیاء اللہ کے سردار ، اہل تقوی کے چیدہ و برگزیدہ ، اہل ایمان کے قدوہ اور مسلمانوں کے اسوہ و نمونہ ہیں ۔ … Read more

مقام علی مرتضی رضی اللہ عنہ :

غزوہء خیبر کے موقع پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا : کل میں اس شخص کو جھنڈا عطا کروں گا جس کے ہاتھ پر اللہ فتح عطا کرے گا اور وہ شخص اللہ اور اس کے رسول کو پسند کرتا ہے اور اللہ اور اس کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ … Read more

حضرت عثمان ذوالنورین

اسلام کی تعلیم نے اپنے دور میں ایسی عظیم المرتبت شخصیات کو ابھارا جو آج تک مسلمانوں ہی کے لئے نہیں بلکہ دنیا بھر کے لئے روشنی کے میناروں کی حیثیت رکھتی ہیں ۔ حضرت ابوبکر رضی ا ﷲتعالیٰ عنہ کی رفاقت ،عمررضی ا ﷲتعالیٰ عنہ کے عدل ،عثمان رضی اﷲتعالیٰ عنہ کی طہارت ،علی … Read more

اقوال حضرت عثمان رضی اﷲ تعالیٰ عنہ

٭…تعجب ہے اس پر جو موت کو حق جانتا ہے ،اور پھر ہنستا ہے۔ ٭…تعجب ہے اس پر جو دنیا کو فانی جانتاہے اور پھر اس کی رغبت رکھتا ہے ۔ ٭…تعجب ہے اس پر جوتقدیر کو پہنچانتا ہے اور پھر جانے والی چیز کا غم کرتا ہے۔ ٭…تعجب ہے اس پر جو حساب کو … Read more