ہے کوئی سچا عاشق رسولؐ

ہے کوئی سچا عاشق رسولؐ جاوید چوہدری  منگل 16 فروری 2016 نام تھا ولیم بیل، ڈاکٹر ولیم جیمز بیل، وہ نباتات کا ماہر تھا، مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی میں پڑھاتا تھا، وہ گھڑی کی سوئیوں کے ساتھ چلتا تھا، وہ یونیورسٹی جاتا تھا، طالب علموں کو لیکچر دیتا تھا اور شام کو گھر واپس آ جاتا تھا، اللہ … Read more

آپ سے بڑا بے وقوف کوئی نہیں

آپ سے بڑا بے وقوف کوئی نہیں جاوید چوہدری  اتوار 14 فروری 2016 یہ 19 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا چیک تھا، چیک میز پر پڑا تھا، اس نے چیک اٹھایا، غور سے دیکھا، مسکرایا، چوما اور دوبارہ میز پر رکھ دیا، یہ چیک محض چیک نہیں تھا، یہ بہت بڑا اعزاز تھا، کاغذ کے اس ٹکڑے نے … Read more

میں اس شخص کی وزڈم کو سلام کرتا ہوں

میں اس شخص کی وزڈم کو سلام کرتا ہوں جاوید چوہدری  جمعرات 11 فروری 2016 شیخ محمد بن راشد المختوم دبئی کے حکمران ہیں، یہ دنیا کے انقلابی لیڈروں میں شمار ہوتے ہیں، شیخ محمد نے فروری 2006ء میں دبئی کی عنان اقتدار سنبھالی اور انھوں نے دس برسوں میں ریاست کا مقدر بدل دیا، دبئی اب سیاحوں … Read more

سیدھا اور صاف فیصلہ

سیدھا اور صاف فیصلہ جاوید چوہدری  منگل 9 فروری 2016 پی آئی اے کے چار المیے ہیں۔ پہلا المیہ ریاست ہے، ہمیں بہرحال یہ ماننا ہو گا ہماری ریاست میں اہلیت بتدریج کم ہو رہی ہے، ریاستی نظام ڈھیلا پڑ چکا ہے، آپ کسی محکمے، کسی دفتر میں چلے جائیں، آپ کو وہاں طوائف الملوکی ملے گی، سرکاری ملازم … Read more

ملک ریاض انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز

ملک ریاض انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز جاوید چوہدری  اتوار 7 فروری 2016 محمد ابراہیم خان آرمی پبلک اسکول پشاور کا طالب علم تھا، یہ دسویں جماعت میں پڑھتا تھا، اس کا دوسرا بھائی اسد بھی اے پی ایس کا طالب علم تھا، دہشت گردوں نے 16 دسمبر 2014ء کو اسکول پر حملہ کیا، محمد ابراہیم کا بھائی … Read more

حقیقتیں

حقیقتیں جاوید چوہدری  جمعرات 4 فروری 2016 اپروچ یمن کے حوثی باغیوں نے رمضان میں روسی توپیں نکالیں اور حرمین شریفین کی ملکیت کا دعویٰ کر دیا‘ سعودی عرب کے بادشاہوں نے ربیع الاول کے مہینے میں امریکی طیاروں کو کعبے کی حفاظت سونپ دی‘ یہ خبر روس اور امریکا پہنچی تو دونوں ملکوں کی اسلحہ ساز فیکٹریوں … Read more

30 لاشوں کا انتظار

30 لاشوں کا انتظار جاوید چوہدری  جمعرات 4 فروری 2016 یہ عمران خان کے دھرنے کے دنوں کی بات تھی، میں ملک کے ایک بڑے لیڈر سے ملاقات کے لیے گیا، میں نے ملاقات کے دوران پوچھا ’’کیا عمران خان کامیاب ہو جائیں گے،، وہ قہقہہ لگا کر بولے ’’ اگر میاں نواز شریف نے عمران خان کو … Read more

ترقی کو ڈنڈے مارنے والے لوگ

ترقی کو ڈنڈے مارنے والے لوگ جاوید چوہدری  جمعرات 28 جنوری 2016 لڑکی پلیٹ فارم پر کھڑی تھی‘ پلیٹ فارم‘ ریل کی پٹڑی اور پورا ریلوے اسٹیشن برف میں دفن تھا‘ درختوں کی ٹہنیوں تک نے برف کے دستانے پہن رکھے تھے‘ سامنے سے ٹرین آ رہی تھی‘ انجن کی ہیڈ لائیٹس روشن تھیں‘ ہیڈ لائیٹس کی روشنیاں … Read more

نیوٹن

نیوٹن جاوید چوہدری  اتوار 31 جنوری 2016 ’’میں جاننا چاہتا تھا، میں اصل میں کون ہوں، راج، جان یا وکٹر‘‘ وہ سانس لینے کے لیے رکا، کافی شاپ میں رش تھا، شام کے وقت وہاں روزانہ رش ہو جاتا ہے، وہ کافی شاپ میٹرو اسٹیشن کے بالکل سامنے تھی، چھٹی کے وقت وہاں رونق لگ جاتی تھی، بار … Read more

جاوید چوہدری

رات گئی بات گئی (جاوید چوہدری کا ایک کالم)​ “آپ بہت حسین ہیں “ اب پتا چلا ہے کہ امریکی عوام آپ کے کیوں دیوانے ہین “ اس فقرے کے جواب میں خاتون نے کہا “ ہائے آپ بھی کتنے اچھے ہیں ۔“ یہ صدر آسف علی زرداری اور سارا پیلن کے درمیان کا وہ … Read more