گردش اور دھبے
گردش اور دھبے جاوید چوہدری اتوار 27 مارچ 2016 وہ گاؤں میں وصولی کے لیے آیا تھا،اس کی کمپنی کھیتی باڑی کے آلات بناتی تھی،کسان یہ آلات خرید کر لے جاتے تھے،کمپنی عموماً ادھار نہیں دیتی تھی لیکن بعض اوقات کسانوں کے پاس رقم کم پڑ جاتی تھی چنانچہ مالکان دس بیس فیصد ادھار کرنے پر مجبور ہو … Read more
رائفل کی نالی
رائفل کی نالی جاوید چوہدری جمعرات 24 مارچ 2016 ہم اورنج شہر کے قریب سے گزر رہے تھے، اچانک پاکستان سے خبر آئی جنرل پرویز مشرف حکومت کی اجازت سے علاج کے لیے دوبئی پہنچ گئے ہیں، ہم تھوڑا سا آگے آئے تو پتہ چلا ریڑھ کی ہڈی اور قلب کے عارضے کے شکار جنرل مشرف نے نہ … Read more
سینٹ پال کے دیوانے
سینٹ پال کے دیوانے جاوید چوہدری منگل 22 مارچ 2016 گراس ایک پرانا شہر ہے، گلیاں تنگ، مکان تہہ در تہہ اور پرانا اونچا گرجا گھر، آپ اس قسم کے قصبے اور شہر عموماً ہالی ووڈ کی پرانی فلموں میں دیکھتے ہیں، میں شہر میں اتر گیا، ہر دس بیس قدم کے بعد سیڑھیاں آ جاتی تھیں، گلیوں … Read more
خوشبوئوں کا دارالحکومت
خوشبوئوں کا دارالحکومت جاوید چوہدری اتوار 20 مارچ 2016 گوردون (Gourdon) میں برفباری شروع ہو گئی، یہ ان سردیوں کی آخری برفباری تھی، پہلے ہلکی ہلکی بارش شروع ہوئی، پھر یہ بارش برف کی چھوٹی چھوٹی کرچیوں میں تبدیل ہوئی اور آخر میں آسمان سے سفید روئی زمین پر اترنے لگی اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے گوردون سفید … Read more
ہڈیوں اور کھوپڑیوں کے CATA COMB میں
ہڈیوں اور کھوپڑیوں کے CATA COMB میں جاوید چوہدری جمعرات 17 مارچ 2016 ہم 130 سیڑھیاں اترنے کے بعد وہاں پہنچ گئے جہاں گھپ اندھیرے، اندھے غاروں اور موت کے سناٹے کے سوا کچھ نہ تھا، شہر، پانی کی سطح اور میٹرو کی ٹنلز ہم سے بہت اوپر تھیں، ہم وہاں کھڑے ہو کر جب تصور کرتے تھے، … Read more
دنیا کا جدید ترین مذہب
دنیا کا جدید ترین مذہب جاوید چوہدری منگل 15 مارچ 2016 پہلا پیشہ گھڑیاں تھا، وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں خریدتا تھا اور گلیوں میں آواز لگا کر بیچتا تھا، سارے دن کی محنت کے بعد صرف اتنے پیسے بچتے تھے جن سے یہ اپنے خاندان کو ایک وقت کی روٹی کھلا سکتا، وہ چودہ سال کا … Read more
روٹی بینک
روٹی بینک جاوید چوہدری اتوار 13 مارچ 2016 ’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے ہوئے پوچھا، میں نے چونک کر اس کی طرف دیکھا، وہ مسکراتی آنکھوں سے میری طرف دیکھ رہا تھا، میں نے کندھے اچکائے اور نرم لہجے میں جواب دیا ’’نہیں اتنا زیادہ بھی نہیں، میں نے تین گھنٹے پہلے ناشتہ کیا … Read more
ادویات کی لوڈ شیڈنگ
ادویات کی لوڈ شیڈنگ جاوید چوہدری جمعرات 10 مارچ 2016 آپ پینسلین کی مثال لیجیے‘ یہ دوا صرف دوا نہیں تھی‘یہ معجزہ تھا اور کوئی شخص اس معجزے کا سہرا الیگزینڈر فلیمنگ کے سر سے نہیں اتار سکتا‘ اسکاٹ لینڈ کے اس عظیم سائنس دان نے 1928ء میں پھپھوندی سے پینسلین بنائی‘ یہ دنیا کی پہلی باقاعدہ اینٹی … Read more
وہ کون تھا
وہ کون تھا جاوید چوہدری جمعرات 10 مارچ 2016 یہ ایک چھوٹا سا سوال تھا، اس چھوٹے سے سوال کا جواب اس سے بھی چھوٹا تھا لیکن میں اس چھوٹے سے سوال اور اس چھوٹے سے جواب کا بوجھ بارہ سال سے اٹھا کر پھر رہا تھا، یہ کہانی نسیم انور بیگ مرحوم کی ڈائننگ ٹیبل سے شروع … Read more