21 گرام اور ہماری خواہشیں
21 گرام اور ہماری خواہشیں جاوید چوہدری جمعـء 17 جون 2016 وہ انسانی روح کا وزن معلوم کرنا چاہتا تھا ،اس نے نیو یارک کے چند ڈاکٹروں کو ساتھ ملایا اورمختلف طریقے وضع کرنا شروع کر دیے ،یہ لوگ بالآخر ایک طریقے پر متفق ہو گئے۔ ڈاکٹر نزع کے شکار لوگوںکو شیشے کے باکس میں رکھ دیتے تھے … Read more