ہنزہ بھی حکومت کا منتظر ہے
ہنزہ بھی حکومت کا منتظر ہے جاوید چوہدری اتوار 31 جولائ 2016 ہنزہ کی زیادہ تر آبادی اسماعیلی ہے،پرنس کریم آغا خان ان کے روحانی پیشوا ہیں لہٰذا یہاں آغا خان فاؤنڈیشن نے بے شمار ترقیاتی کام کیے،فاؤنڈیشن نے 35 برس قبل علاقے کی خواتین کو خودمختار بنانا شروع کیا،دیہات میں ’’کمیٹی سسٹم‘‘ شروع ہوا،خواتین ہر ہفتے پانچ پانچ … Read more