نوٹ چھوٹے کرلیں
نوٹ چھوٹے کرلیں جاوید چوہدری جمعـء 30 دسمبر 2016 بلوچستان حکومت نے 2015-16ء کے بجٹ میں میونسپل کونسلوں کیلیے 6 ارب روپے کی گرانٹ منظور کی‘ یہ گرانٹ مشیر خزانہ خالد ہمایوں لانگو نے منظور کرائی‘ خالد لانگو38سال کا نوجوان سیاستدان تھا‘ یہ بلوچستان کے ضلع قلات سے تعلق رکھتا ہے‘ یہ 14 اکتوبر 2013ء کو بلوچستان کا … Read more