پلیز انصاف کے لفظ پر پابندی لگا دیں

پلیز انصاف کے لفظ پر پابندی لگا دیں جاوید چوہدری  جمعرات 23 مارچ 2017 آپ اور میں تھوڑی دیر کے لیے ماضی میں چلتے ہیں‘ 2009ء کا سن تھا‘ حج کا زمانہ تھا‘ پاکستان سے ایک لاکھ 59ہزارافراد حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچے‘ حجاج کو مکہ مکرمہ کے مختلف علاقوں کی مختلف عمارتوں میں رکھا … Read more

خیرات

خیرات جاوید چوہدری  اتوار 19 مارچ 2017 حضرت علی ہجویریؒ کا دربار لگا تھا‘ آپ درمیان میں تشریف فرما تھے اور مریدین آپ کے گرد حلقہ بنا کر بیٹھے تھے‘ ایک مرید نے ادب کے ساتھ عرض کیا ’’حضور اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں افضل ترین عبادت کیا ہے‘‘ حضرت داتا صاحب مسکرائے اور دیر تک اس شخص … Read more

سول بیوروکریسی کیوں محروم ہے!

سول بیوروکریسی کیوں محروم ہے! جاوید چوہدری  منگل 21 مارچ 2017 عامر احمد علی پیشے کے لحاظ سے بیورو کریٹ ہیں‘ یہ بحیثیت انسان بہت شاندار‘ نفیس اور وضع دار ہیں‘ میں انھیں 15 سال سے جانتا ہوں‘ میں نے اس عرصے میں انھیں ہمیشہ حلیم‘ سادہ اور مہربان پایا‘ یہ 2017ء کے سلیکشن بورڈ میں گریڈ 19 … Read more

ایک بار پھر میمو

ایک بار پھر میمو جاوید چوہدری  منگل 14 مارچ 2017 آپریشن کی منظوری سی آئی اے کے ڈائریکٹر لیون پنیٹا اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ایڈمرل مائیک مولن نے دی۔ جلال آباد کے امریکی ائیر بیس پر چار ہیلی کاپٹر تیار کھڑے تھے‘ دو بلیک ہاک تھے اور دو چنیوک‘ ہیلی کاپٹروں میں 25 کمانڈوز سوار تھے‘ … Read more

ساڑھے چار ہزار روپے

ساڑھے چار ہزار روپے جاوید چوہدری  اتوار 12 مارچ 2017 وہ صاحب جاتے جاتے کچھ رقم دے گئے‘ بابے نے وہ لفافہ مجھے پکڑا کر کہا ’’پتر پیسے گنو‘‘ میں نے لفافہ کھولا اور نوٹ گننا شروع کر دیے‘ لفافے سے ساڑھے چار ہزار روپے نکلے۔ وہ سستا زمانہ تھا‘ میری کل تنخواہ تین ہزار دو سو روپے … Read more

تعصب کی پھٹیچر دلدل

تعصب کی پھٹیچر دلدل جاوید چوہدری  جمعرات 9 مارچ 2017 تاریخ 3 مارچ تھی‘ سن 2009ء تھا اور مقام تھا لاہور کا لبرٹی چوک‘ صبح آٹھ بج کر 40 منٹ پر 12 دہشت گرد چوک میں آئے اور قذافی اسٹیڈیم کی طرف جانے والی بس پر فائر کھول دیا‘ افراتفری مچ گئی ‘ لوگ دیوانہ وار دوڑ پڑے‘ … Read more

ریڈ ہیلمٹ

ریڈ ہیلمٹ جاوید چوہدری  جمعرات 9 مارچ 2017 یہ جیمز لی میسوریر (James Le Mesurier) کا آئیڈیا تھا‘ یہ برطانوی ہیں‘ یہ سیکیورٹی اسپیشلسٹ ہیں اور یہ برطانیہ کی طرف سے بوسنیا‘ کوسوو‘ عراق اور فلسطین میں خدمات سرانجام دے چکے ہیں‘ یہ چاروں ممالک جنگ زدہ تھے اور جیمز کو ان ملکوں میں کام کے دوران محسوس … Read more

اللہ کرے ہو جائے

اللہ کرے ہو جائے جاوید چوہدری  منگل 7 مارچ 2017 جسٹس شوکت عزیز صدیقی جماعت اسلامی کے بانی رکن مولانا نعیم صدیقی مرحوم کے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں‘ یہ دبنگ‘ دلیر اور خوددار انسان ہیں‘ یہ اسلام‘ عشق رسولؐ اور نظریہ پاکستان کو اپنا اثاثہ سمجھتے ہیں‘ جج بننے سے قبل راولپنڈی میں 23 سال وکالت کی‘ … Read more

تین لکیریں

تین لکیریں جاوید چوہدری  اتوار 5 مارچ 2017 میں اداسی میں اکثر کسی جھیل‘ کسی آبشار یا کسی جنگل میں جا بیٹھتا ہوں اور میں اس وقت تک وہاں بیٹھا رہتا ہوں جب تک میرا دل ہلکا نہیں ہو جاتا‘ میں 2011ء میں بھی اسی قسم کی صورتحال کا شکار تھا‘ میرا دل بھاری تھا‘ میں شدید ڈپریشن … Read more

سیٹھی صاحب آپ بھی لگے رہیں

سیٹھی صاحب آپ بھی لگے رہیں جاوید چوہدری  جمعـء 3 مارچ 2017 پہلی بات۔پی ایس ایل کا فائنل بہرحال لاہور میں ہونا چاہیے‘ کرکٹ پاکستان کا پرائیڈ ہے اور یہ پرائیڈ ہمیں ہرحال میں واپس چاہیے۔ ہمیں یہ بات اپنی اپنی دیوار پر لکھ لینی چاہیے ہمارے چار پرائیڈ ہیں اور دنیا 30 برسوں سے ان چاروں پرائیڈز … Read more