آدھی حقیقت
آدھی حقیقت جاوید چوہدری منگل 11 اپريل 2017 ہم واپس اگست 2008ء میں جاتے ہیں‘ یوسف رضا گیلانی وزیراعظم بن چکے تھے‘ جنرل پرویز مشرف 58 ٹو بی کے اختیارات کے ساتھ صدر تھے اور ملک میں گو مشرف گو کے نعرے لگ رہے تھے‘ پاکستان مسلم لیگ ن ان نعروں کی موجد بھی تھی اور سرخیل بھی‘ … Read more