اوورکوٹ

اوورکوٹ جاوید چوہدری  اتوار 30 اپريل 2017 ’’یہ سبق مجھے میرے والد نے دیا تھا‘ میں دن رات ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور صدق دل سے ان کی مغفرت کی دعا کرتا ہوں‘‘۔ وہ رکا‘ رومال سے ماتھے کا پسینہ صاف کیا اور بولا ’’میرے والد کو سردی کا مرض لاحق تھا‘ وہ گھر میں بھی … Read more

بازی گر

بازی گر جاوید چوہدری  جمعـء 28 اپريل 2017 لال کڑتی راولپنڈی کینٹ کا ایک پرانا محلہ ہے‘ آج سے چالیس سال پہلے لال کڑتی میں ایک پان فروش ہوتا تھا‘ وہ اپنے فن کا استاد تھا‘ وہ بڑی محبت‘ عقیدت اور مہارت کے ساتھ پان بناتا تھا ‘وہ صرف قدردانوں کو پان بیچتا تھا‘ وہ کسی کو پان … Read more

گو نواز گو

گو نواز گو جاوید چوہدری  جمعرات 27 اپريل 2017 ہوانگ دافا کے پاس دو آپشن تھے‘ یہ پورے گاؤں کے ساتھ نقل مکانی کر جاتا یا پھر یہ اپنے لوگوں کے لیے پانی کا بندوبست کرتا‘ یہ دونوں آپشن مشکل تھے‘ بارہ سو لوگوں کے لیے نئی جگہ کی تلاش‘ نئے کھیت‘ نئے مکان‘ نئے اسکول اور روزگار … Read more

یہ سوال بھی اہم ہیں

یہ سوال بھی اہم ہیں جاوید چوہدری  منگل 25 اپريل 2017 پاکستان کے باسیوں کیلیے شاید یہ تین سوال بھی اہم ہوں۔ پہلا سوال ‘کیا لندن میں صرف میاں نواز شریف خاندان کے فلیٹس ہیں؟ جی نہیں لندن‘ امریکا‘ کینیڈا‘ اسپین‘ پیرس‘ ملائیشیا‘ دوبئی اور استنبول میں ہزاروں پاکستانیوں کی جائیدادیں ہیں اور ان ہزاروں پاکستانیوں میں چوٹی … Read more

لائف لائن

لائف لائن جاوید چوہدری  اتوار 23 اپريل 2017 ہم اگر ٹھنڈے دماغ سے پانامہ کیس کے فیصلے کا تجزیہ کریں تو ہمیں اس فیصلے کا صرف ایک ’’بینی فیشل اونر‘‘ ملے گا اور وہ ’’اونر‘‘ ہیں مریم نواز شریف‘ عدالت نے انھیں مکمل ’’بری‘‘ کر دیا چنانچہ مستقبل کی سیاست اب مریم نواز اور بلاول بھٹو کے گرد … Read more

فیصلے کا وقت آگیا ہے

فیصلے کا وقت آگیا ہے جاوید چوہدری  جمعرات 20 اپريل 2017 نورین لغاری حیدر آباد سے تعلق رکھتی ہے‘ یہ لیاقت میڈیکل یونیورسٹی میں ایم بی بی ایس کی طالبہ تھی‘ والد سندھ یونیورسٹی  میں کیمسٹری کے پروفیسر ہیں‘ نورین کا پورا خاندان پڑھا لکھا‘ مہذب اور لبرل ہے‘ یہ اپنی کلاس میں بھی نارمل تھی‘ یہ کبھی … Read more

ہم خود ہی ڈکلیئر کر دیں

ہم خود ہی ڈکلیئر کر دیں جاوید چوہدری  پير 17 اپريل 2017 ہجوم ہاسٹل تک پہنچا‘ گیٹ توڑے‘ اندر داخل ہوا‘ کمرے کا دروازہ توڑا اور کونے میں دبکے‘ سمٹے نوجوان کو دبوچ لیا‘ وہ ’’میں نے نہیں کیا‘ میں نے نہیں کیا‘‘ کی دہائی دیتا رہا لیکن ہجوم اسے ٹھڈے‘ مکے اور تھپڑ مارنے لگا‘ ہجوم میں … Read more

جین کوم

جین کوم جاوید چوہدری  اتوار 16 اپريل 2017 وہ اپنی ضد سے ایک انچ پیچھے ہٹنے کے لیے تیار نہ ہوا‘ اس کا کہنا تھا وہ اپنی زندگی کا سب سے بڑا معاہدہ شہر کی فلاحی عمارت میں کرے گا‘ فیس بک کی انتظامیہ تیار نہیں تھی لیکن یہ اس کی پہلی اور آخری خواہش تھی‘ سودا بڑا … Read more

دو محسن اور بھی ہیں

دو محسن اور بھی ہیں جاوید چوہدری  جمعـء 14 اپريل 2017 میاں نواز شریف کا پانچواں اور چھٹا محسن بھی تھا‘ یہ لوگ اگر عین وقت پر سامنے نہ آتے تو بھی شاید 2014ء کا دھرنا کامیاب ہوجاتا لیکن میں ان لوگوں کی طرف جانے سے پہلے چند مزید دلچسپ حقائق آپ کے سامنے لانا چاہتا ہوں۔ ہماری … Read more

یہ عام جاسوس نہیں

یہ عام جاسوس نہیں جاوید چوہدری  جمعرات 13 اپريل 2017 اجیت دوول بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر ہیں‘ یہ نریندر مودی کے انتہائی قریب ہیں اور یہ اپنے جارحانہ انٹیلی جنس آپریشنز کی وجہ سے انڈین جیمز بانڈ کہلاتے ہیں‘بھارت میں گولڈن ٹمپل آپریشن ہو‘ درگاہ حضرت بل کا ایشو ہو‘ سری نگر سے غیر ملکی سیاحوں … Read more