یوم عاشورہ کا روزہ
عاشورہ یا عرفہ کا روزہ جمعہ کے دن رکھنا مسئلہ(۱۰۶): خاص طور پر جمعہ کے دن کو روزہ کے لیے اختیار کرنا مکروہ ہے، حدیث میں اس کی ممانَعت آئی ہے: ’’ لا یصومُ أحدُکم یومَ الجمُعۃِ إلا أن یَصُومَ قَبلَہٗ أو بَعدَہٗ ‘‘۔البتہ چند صورتیں اِس سے مستثنیٰ ہیں: جمعہ کے ساتھ پہلے یا … Read more