اے قائد ہم تم سے شرمندہ ہیں
اے قائد ہم تم سے شرمندہ ہیں جاوید چوہدری جمعرات 17 اگست 2017 بقائی میڈیکل یونیورسٹی کراچی کی تعلیمی پہچان ہے‘ اس ادارے میں 1600 طلباء اور طالبات میڈیکل کے مختلف شعبوں کی تربیت لے رہے ہیں‘ یہ ادارہ نوجوانوں کو صرف طب کی جدید تعلیم نہیں دے رہا بلکہ یہ ان کی فکری اور نظریاتی پرورش بھی … Read more