عزت سادات
عزت سادات جاوید چوہدری منگل 26 ستمبر 2017 میاں نواز شریف نے بہرحال درست فیصلہ کیا‘ یہ پاکستان واپس آ گئے اور یہ آخری اطلاعات کے مطابق احتساب عدالت میں بھی پیش ہوں گے‘ یہ ریفرنس بھی بھگتیں گے اور یہ مستقبل میں بھی اپنے خلاف بننے والے مقدموں کو فیس کریں گے‘ یہ اسپورٹس مین اسپرٹ ہے … Read more