چھینک اور جماہی کے آداب
چھینک اور جماہی کے آداب از: مولانا عبداللطیف قاسمی، استاذ جامعہ غیث الہدیٰ بنگلور جب اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کو پیدافرمایا اورآپ کے اندرروح پھونکی، توحضرت آدم علیہ السلام کو فوراً چھینک آئی اورسب سے پہلے حضرت آدم علیہ السلام نے اللہ کی توفیق سے چھینک پر ”ا لحمدللہ“ فرمایا ،چھینک آنا … Read more