سنت نمازوں کی ادائیگی

سنتِ موٴکدہ اور غیرموٴکدہ س… سنتِ موٴکدہ اور غیرموٴکدہ کسے کہتے ہیں؟ ج… جس چیز کی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اکثر پابندی فرمائی ہو، اور جس کے ترک کو لائقِ ملامت قرار دیا گیا ہو، وہ سنتِ موٴکدہ ہے، اور جس چیز کی ترغیب دی گئی ہو، مگر اس کے چھوڑنے پر ملامت … Read more

قضا نمازیں

نماز قضا کرنے کا ثبوت س… ارکانِ اسلام، نماز، روزہ، حج اور زکوٰة کی ادائیگی ہر مسلمان مرد اور عورت پر قرآن و سنت کی رُو سے فرض ہے۔ قضا روزے کے متعلق قرآنِ حکیم میں واضح حکم ہے کہ اگر کوئی مسلمان رمضان کے مہینے میں سفر میں یا بیمار ہونے کی وجہ سے … Read more

سجدہٴ سہو

سجدہٴ سہو کن چیزوں سے لازم آتا ہے اور کس طرح کرنا چاہئے؟ س… نماز پڑھتے وقت کون کون سی یا کس قسم کی غلطی ہوجائے تو سجدہٴ سہو ادا کرنا پڑتا ہے؟ اور سجدہٴ سہو ادا کرنے کے لئے التحیات کے بعد سلام پھیرنا پڑھتا ہے یا دُرود شریف اور دُعا بھی پڑھ کر … Read more

جمعہ کی نماز

جمعہ کا دن سب سے افضل ہے س… جمعہ کا دن سب سے افضل ہے، اس بارے میں مختصر لیکن جامع طور پر بتائیے۔ ج… ہفتہ کے دنوں میں جمعہ کا دن سب سے افضل ہے، اور سال کے دنوں میں عرفہ کا دن سب سے افضل ہے، اور عرفہ جمعہ کے دن ہو تو … Read more

عیدین کی نماز

نمازِ عیدین کی نیت س… نمازِ عیدین کی نیت کس طرح کی جاتی ہے؟ ج… نمازِ عید کی نیت اس طرح کی جاتی ہے کہ میں دو رکعت نماز عیدالفطر یا عیدالاضحی واجب مع تکبیرات زائد کی نیت کرتا ہوں۔ بلاعذر نمازِ عید مسجد میں پڑھنا مکروہ ہے س… نمازِ عید کا مسجد میں پڑھنا … Read more

ایمانیات (مسلمانوں کے بنیادی عقائد)

ایمان کی حقیقت س… ایمان کیا ہے؟ حدیث کی روشنی میں وضاحت کریں۔ ج… حدیث جبرائیل میں حضرت جبرائیل علیہ السلام کا پہلا سوال یہ تھا کہ اسلام کیا ہے؟ اس کے جواب میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اسلام کے پانچ ارکان ذکر فرمائے۔ حضرت جبرائیل علیہ السلام کا دوسرا سوال یہ تھا … Read more

اجتہاد و تقلید

کیا ائمہ اربعہ، پیغمبروں کے درجہ کے برابر ہیں؟ س…کیا پیغمبروں کے درجے کے برابر ہونے کے لئے کم سے کم امام (امام اعظم ابوحنیفہ، امام شافعی وغیرہ) کے برابر ہونا ضروری ہے؟ ج… امام اعظم ابوحنیفہ اور امام شافعی تو امتی ہیں، اور کوئی امتی کسی نبی کی خاک پا کو بھی نہیں پہنچ … Read more

محاسنِ اسلام

اسلام دینِ فطرت س… میرے ایک مسیحی دوست کے سوال کا جواب قرآن و سنت کی روشنی میں عنایت کریں۔ انہوں نے کہا کہ اسلام بڑا خشک مذہب ہے اور فطری دین ہونے کا دعویدار بھی ہے۔ اسلام میں تفریح کا کوئی تصور ہی نہیں، ہر طرف بوریت ہی بوریت ہے، دل بہلانے والی سب … Read more

کفر، شرک اور ارتداد کی تعریف اور احکام

شرک کسے کہتے ہیں؟ س… شرک کس کو کہتے ہیں؟ ج… خدا تعالیٰ کی ذات و صفات میں کسی کو شریک کرنا شرک کہلاتا ہے، اس کی قسمیں بہت سی ہیں، مختصر یہ کہ جو معاملہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ ہونا چاہئے تھا وہ کسی مخلوق کے ساتھ کرنا شرک ہے۔ شرک کی حقیقت کیا … Read more

بشریتِ انبیاء علیہم السلام

بشریتِ انبیاء علیہم السلام س… جناب مکرمی مولانا صاحب! السلام علیکم، بعدہ عرض ہے کہ آپ کا رسالہ “بینات” شاید پچھلے سال یعنی ۱۹۸۰ء کا ہے، اس کا مطالعہ کیا، جس میں چند جگہ کچھ اس قسم کی باتیں دیکھنے میں آئیں کہ جن کی وضاحت ضروری ہے، کیونکہ میں نے دیگر حضرات کی کتابوں … Read more