اسلامی قانون میں حد کا تصور

مفتی اعظم پاکستان حضرت مفتی ولی حسن ٹونکی نور اللہ مرقدہ (شمارہ 602) ایک اورجگہ کہتے ہیں: اس طریق فکر پر چلنے سے ہم جرم اورسزا کی اسلامی ساخت کی ازسر نو تقسیم کر کے اور اس میں باقاعدگی پیدا کرکے قرآن و سنت کی مقتضیات کی تکمیل کر سکیں گے، یہ نظام معقولیت پر … Read more

اسلامی قانون میں حد کا تصور (انتخاب مضامین

مفتی اعظم پاکستان حضرت مفتی ولی حسن ٹونکی نور اللہ مرقدہ (شمارہ 601) بعنوان مندرجہ بالا ڈاکٹر فضل الرحمن ڈائریکٹر ادارہ تحقیقاتِ اسلام کا ایک مضمون فکر و نظربابت ماہ فروری و مارچ ۱۹۶۶ء میں نظر سے گزرا، ڈاکٹر صاحب موصوف نے سب سے پہلے سنت نبویہ علی صاحبہا الف صلاۃ و تحیۃ کو مجروح … Read more

احکام شرعیہ میں رائے عامہ کی حیثیت

مفتی اعظم پاکستان حضرت مفتی ولی حسن ٹونکی نور اللہ مرقدہ (شمارہ 599) ’’الم ترالی الذین یزعمون انھم امنوابما انزل الیک وما انزل من قبلک یریدون ان یتحاکموا الی الطاغوت وقدامرواان یکفروابہ ویرید الشیطان ان یضلھم ضلالا بعیداً‘‘ کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جو یہ سمجھتے ہیں کہ وہ ایمان لے آئے … Read more

مشینی ذبیحہ

مفتی اعظم پاکستان حضرت مفتی ولی حسن ٹونکی نور اللہ مرقدہ (شمارہ 598) ادارئہ تحقیقات اسلامی کے بارے میں اب تک کا تجربہ یہ ہے کہ ڈاکٹر صاحب موصوف صحیح اسلامی بنیادوں پر معاشرے کے مدددینے کے سلسلہ میں کوئی شوشہ چھوڑ دیتے ہیں اور پھر ادارہ کی فوج ظفر موج اس کو ہاتھوں ہاتھ … Read more

حضور اکرمﷺ کی سیرت

مفتی اعظم پاکستان حضرت مفتی ولی حسن ٹونکی نور اللہ مرقدہ (شمارہ 597) حضور اکرمﷺ کی سیرت کے بیان میں مسلمانوںاور غیر مسلموں نے ہزاروں، لاکھوں کتابیں لکھیں اور سیرت نبویہ اور حدیث کی کتابوں کو ان کے مصنفوں سے سینکڑوں اور ہزاروں اشخاص نے ایک ایک حرف سن کر اور سمجھ کر دوسروں تک … Read more

حفاظت حدیث اور اُمت کی خدمات

مفتی اعظم پاکستان حضرت مفتی ولی حسن ٹونکی نور اللہ مرقدہ (شمارہ 596) اس کے ساتھ ساتھ پوری امت حدیث کی حفاظت اوراس کے پڑھنے اورپڑھانے میں لگ گئی کیونکہ امت جانتی تھی کہ دین کی تکمیل و تشکیل قرآن و حدیث دونوں سے ہوئی ہے توقرآن کی طرح حدیث کی حفاظت بھی لازمی اور … Read more

فتنۂ مودودیت اور انکار حدیث

مفتی اعظم پاکستان حضرت مفتی ولی حسن ٹونکی نور اللہ مرقدہ (شمارہ 595) ان عقل کے پیچ و خم میں اُلجھنے والوں کے لیے یہ بات ناقابل تسلیم تھی کہ آپﷺ ایک ہی رات میں بیت اللہ سے بیت المقدس اور پھر ساتوں آسمانوں سے ہو کر واپس آگئے، جبکہ آج ایسی تیزرفتار سواریا ں … Read more

معجزات کا انکار

انتخابِ مضامین (۴) مفتی اعظم پاکستان حضرت مفتی ولی حسن ٹونکی نور اللہ مرقدہ (شمارہ 594) سر سید نے قرآن مجید کی جو تفسیر اردو میں لکھی ہے اس میں تمام معجزات کا انکار ہے، جہاں بھی انبیاء کرام علیہم الصلوٰۃ والتسلیم کے معجزات کا ذکرآتا ہے وہاں سر سید صاحب ان کی ایسی مادی … Read more

ناصبیت اور انکار حدیث:

مفتی اعظم پاکستان حضرت مفتی ولی حسن ٹونکی نور اللہ مرقدہ (شمارہ ناصبیت اور انکار حدیث: جس طرح روافض انکار حدیث کرتے ہیں خصوصاً ان احادیث کا جو مناقب صحابہ کے متعلق ہیں، اسی طرح یہ نواصب بھی حدیث کا انکار کرتے ہیں، اس فتنہ کی گہرائی میں بھی انکار حدیث پایاجاتا ہے،یہ حضرات خصوصیت … Read more

فتنہ انکارِحدیث

مفتی اعظم پاکستان حضرت مفتی ولی حسن ٹونکی نور اللہ مرقدہ (شمارہ 592) فتنہ انکارِحدیث: جب وضع حدیث سے ملحدین کی مراد پوری نہیں ہوئی تو انہوں نے پینتر ابدلا اور حدیث کو دین کا مأخذ ماننے سے انکار کردیا اور پھر اس کو ثابت کرنے کے لئے کہ حدیث دین و شریعت کا مأخذ … Read more