ٹیسٹ ٹیوب بے بی سے متعلق کیا احکام ہیں؟

یوکرین جس کا شمار یوروپ کے غریب ممالک میں ہوتا ہے، وہ تیزی سے کرائے کی ماؤں کا مرکز بنتا جا رہا ہے۔ دنیا بھر کے امیر ممالک کے ایسے جوڑے جو خود کسی وجہ سے بچے پیدا کرنے سے قاصر ہیں وہ یوکرین کی نوجوان عورتوں کی کوکھ کو کرائے پر خرید رہے ہیں۔ … Read more

خونی رشتوں میں شادیاں کزن میرج نہ کرو کی وضاحت؟

السلام علیکم۔۔ محترم مندرجہ ذیل کے  53 نمبر کا حوالہ تحریر فرما دیجئے اور اس کی مزید وضاحت بھی فرما دیجئے۔ ”خونی رشتوں میں شادیاں نہ کرو۔ (کزن میرج)” ایس ایم اعوان …….. قریبی رشتہ دار میں نکاح کی ممانعت شرعی نہیں، تجرباتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شریعت اسلامیہ نے لڑکی کے نکاح میں  اس کے حسب … Read more

رحمِ مادرپر ڈاکہ؛ ڈاکٹروں کی کمائی

رحمِ مادرپر ڈاکہ؛ ڈاکٹروں کی کمائی ایس اے ساگر بات’بس دویا تین بچے ،ہوتے ہیں گھر میں اچھے‘ سے شروع ہوئی تھی۔ اس کے بعد ’ہم دو ،ہمارے دو‘ پر نوبت آئی لیکن اب ’ہم دونوں ایک،ہمارا ایک‘ کا نعرہ بلند ہوچکا ہے۔ اس رجحان نے نہ صرف شرح پیدائش پر شکنجہ کسا ہے بلکہ … Read more

جب مرغ بانگ دیتا ہے تو اللہ کی رحمت طلب کرو؟

جب مرغ بانگ دیتا ہے تو اللہ کی رحمت طلب کرو؛ پیش کردہ وال پیپر کی تصدیق مطلوب ہے. مشکوۃ شریف ۔ جلد دوم ۔ مختلف اوقات کی دعاؤں کا بیان ۔ حدیث 951 مرغ فرشتے کو دیکھ کر بانگ دیتا ہے اور گدھا شیطان کو دیکھ کر رینگتا ہے راوی: وعن أبي هريرة قال … Read more

شراکتی کاروبار میں نقصان کون برداشت کرے؟

شراکتی کاروبار میں نقصان کون برداشت کرے؟ س… دو شخص شراکتی بنیاد پر حصص میں کاروبار کرتے ہیں، ایک کا حصہ سرمایہ ۶۶ فیصد ہے، دُوسرے کا ۳۳ فیصد۔ ۳۳ فیصد والا کام کرتا ہے اور اس کا کہنا ہے کہ نقصان کی صورت میں صرف ۶۶ فیصد والا نقصان برداشت کرے نہ کہ ۳۳ … Read more

واشنگ میں کپڑے دھونے کا حکم

(۱)  جب ناپاک اور پاک کپڑوں کو واشنگ مشین میں ڈالا جاتا ہے پھر مشین ۴۵ منٹ تک چلتی ہے ، پھر خود بند ہوجاتی ہے ، اگر میں خود ہی پانچ چھ منٹ چکر لگادوں (مطلب مشین کے بند ہونے کا انتظار نہ کروں اور ۴۵ منٹ تک تو وہ دس پندرہ چکر لگاتی … Read more

فقہی اصطلاحات

( 1 ) .فرض وہ حکم جو ﷲ تعالٰی نے بندوں پر ضروری فرمایا ہو ؛ اور اس کا ثبوت ایسی مضبوط دلیل سے ہو کہ جس کی پختگی میں کسی قسم کا کوئی شک نہ ہو ؛ فرض کا انکار کرنے والا کافر  اور چھوڑنے والا عذاب کا مستحق ہوتا ھے ============ فرض کی … Read more

ہر عوامی بات پہ فتوی دینے والا “مجنوں” ہے

ہر عوامی بات پہ فتوی دینے والا “مجنوں” ہے مندرجہ ذیل کا ترجمہ و تشریح مطلوب ہے: ما تعلمتُ العلمَ إلا لنفسِي ، وما تعلمتُ ليحتاج الناسُ إليَّ ، وكذلك كانَ الناسُ . ..الإمام مالك رضي الله عنه علم، کثرت سوال، تحقیق وتدقیق اور طول وعرض میں جانے کا نام نہیں۔ بلکہ حکمت اور علم … Read more

برتھ ڈے کی شرعی حیثیت

زندگی ایک عظیم نعمت اور عطیہ خداوندی ہے اس کا صحیح استعمال انسان کے درجات کو بلند کرتا اور اسے ضائع کرنا انسان کو ہلاک کرتا ہے قیامت میں انسان کو اپنے ہر قول و عمل کا اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے سامنے پورا حساب دینا ہے، اس لئے ضروری ہے کہ انسان ہر عمل … Read more

چھپکلی یا یا گرگٹ کو مارنا

سوال: چھپکلی یا گِرگٹ کو مارنا جائز ہے یا نہیں ..؟ بعض لوگ کہتے ہیں انکو جمعہ کے دن مارنا ثواب ہے… اس سلسلے میں صحیح بات کیا ہے، واضح فرمائیں … الجواب وباللہ التوفیق: فائدہ: گِرْگِٹ {گِر + گِٹ} بڑی چھپکلی کی طرح کا ایک جانور جو آفتاب کی طرف رخ کر کے بیٹھتا … Read more