موٹا اور پھولا پیٹ کم کرنے کیلئے۔۔
دالیں اور سبزیاںموٹے اور پھولے پیٹ کو کم کرتی ہیں اور آملے کےاچار کا استعمال بھی موٹاپا کم کرنے کیلئے بہت مفید ہے۔ عبقری میگزین دسمبر 2009صفحہ 4
دالیں اور سبزیاںموٹے اور پھولے پیٹ کو کم کرتی ہیں اور آملے کےاچار کا استعمال بھی موٹاپا کم کرنے کیلئے بہت مفید ہے۔ عبقری میگزین دسمبر 2009صفحہ 4
السلام علیکم محترم حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم !پرانے بخار‘ معدے کی گرمی‘ معدے کا السر اور جن کو بھوک نہ لگتی ہو ، جس کو ہر سال ٹائیفائیڈ ہو‘ یا ہر دس پندرہ دن بعد بخار ہواس کیلئے ہمارا خاندانی آزمودہ نسخہ حاضر خدمت ہے۔اسے عبقری میگزین میں شائع کر کے مخلوق خدا کیلئے … Read more
پیدل چلنا لاعلاج امراض کا خود ایک علاج ہے اور سب سے بڑی بات پیدل چلنا سنت نبویﷺ ہے ۔بے خوابی ،تبخیر ،گیس، دائمی قبض، دل کے امراض ، موٹاپا ،بواسیر ،ہر قسم کی بادی ان سب امراض کی ایک بہت بڑی وجہ پیدل نہ چلنا ہےکیونکہ جب غذا کھا کر کرسی پر بیٹھ جاتے … Read more
کھانا کھانے کے بعد پانی پینے سے معدہ ناکارہ ہو جاتا ہےاور انسان بہت سی انوکھی بیماریوں میں مبتلا ہو جاتا ہے، کھانے کے بعد پانی جتنا صحت کو نقصان دیتا ہے اتنا اگر کھانے کے بعد ایک چمچ زہر استعمال کیا جائے تو وہ بھی شایدکم نقصان دے۔الغرض کھانا کھانے کے بعد کم ازکم … Read more
ایسا گُڑلیں جو سفید نہ ہو براؤن یا بلیک ہو یعنی کیمیکل سے پاک ہو ہر کھانے کے بعد تھوڑا سا یعنی ایک بڑی ٹافی کے برابر لے کر اس کو منہ میں چوستے رہیں چباتے رہیں، چند دن اس کو کرکے دیکھیں جوانی‘ طاقت‘ اعصاب‘ معدہ‘ آنتیں‘ دائمی قبض‘ پرانی تبخیر‘ موٹاپا‘ بدہضمی‘ جسم … Read more
(اس نسخے سے موٹاپا ایسے دور ہوجیسے پانی سے پیاس) میتھرے کے بیج (جو اچار میں ڈالتے ہیں)، کلونجی ،سبز چائے،چھلکا اسپغول ہموزن باریک کر کے آدھی چمچ دوائی دن میں4 بار پانی کے ہمراہ چند ماہ استعمال کریں ۔موٹاپے کیلئے یہ نسخہ کمال کی چیز ہے ۔اس کے علاوہ جوڑوں کے درد ،جسمانی درد … Read more
ھوالشافی: عناب پانچ دانے‘ منقیٰ پانچ دانے‘ لونگ پانچ عدد‘ دار چینی دو بڑے ٹکڑے اور ایک لیموں بڑے سائز کا لیں۔ دو کپ پانی لیں اس میں لیموں کے علاوہ یہ تمام چیزیں ڈالیں اور پکائیں‘ جب ایک کپ پانی رہ جائے تو چھان لیں‘ منقیٰ کے بیج نکال کر کھالیں اور باقی چیزیں … Read more
ایسے لوگ جو موٹاپے کا شکار ہیں ،زیادہ دیر بیٹھنے کی وجہ سے پیٹ باہر کو نکل آیا ہو ان کیلئے یہ ٹوٹکہ لاجواب ہے۔لہسن اور ادرک کو خشک کرکے ہم وزن پیس لیںاور ان کی چنے کے برابر گولیاںبنا کررکھ لیں ،ایک گولی روزانہ صبح نہار منہ لیں ،کچھ عرصہ اس ٹوٹکے کو استعمال … Read more