معروف صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا مختصر تعارف

صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین سے محبت ایمان کا جز ہے؛​ (۱) صحابہ کرام رضی اللہ عنہم پیغمبروں کے بعد تمام امت میں افضل ہیں۔ ان کے ایمان و عمل کی برابری کوئی نہیں کر سکتا۔ یہی مرتبہ صحابیات کا بھی ہے۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے “میرے صحابہ کو گالی … Read more

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم قرآن کی روشنی میں :

’’اور مہاجرین اور انصار ایمان لانے میں سب سے سابق اور مقدم ہیں اور (بقیہ امت میں )جتنے لوگ اخلاص کے ساتھ ان کے پیرو ہیں، اللہ ان سب سے راضی ہوا اور وہ اس سے راضی ہوئے اور اللہ تعالیٰ نے ان کے لئے ایسے باغ تیار کر رکھے ہیں جن کی نیچے نہریں … Read more

یکم محرم یوم شہادت حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ:

کچھ پیاری باتیں امیرالمو منین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے بارے میں جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سیدنا ابو بکر، عمر اور عثمان )رضوان اللہ علیہم اجمعین( کو ساتھ لے کر احد پہاڑ پر چڑھے تو احد کانپ اٹھا. آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: احد قرار پکڑ )ٹہر جا، … Read more

خلفاء راشدین اور عشرہ مبشرہ:

فضائل ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں سے افضل ترین لوگ خلفاء راشدین رضی اللہ عنہم ہیں ، ان کے بعد باقی چھ صحابہ جن سمیت دس لوگوں کو نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے جنت کی بشارت دی تھی اور وہ سب عشرہ مبشرہ کہلواتے تھے ۔ … Read more

مشاجرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں ھمارا موقف:

ھم مشاجرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم ( ان کے باھمی تنازعات ) کے بارے میں سکوت اختیار کرتے ہیں ۔انھوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کے ساتھ غزوات و جہاد میں شرکت کی اور فضیلت کے اعتبار سے لوگوں سے گویا سبقت لے گیٔ اللہ نے ان کی مغفرت فرما دی … Read more

مقام صحابہ و صحابیات

بسم اللہ الرحمن الرحیم مقام صحابہ کرام و خلفاء الراشدین رضی اللہ عنہم مقام صحابہ و صحابیات اس بات پر تمام مسلمانوں کا اتفاق ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اولیاء اللہ کے سردار ، اہل تقوی کے چیدہ و برگزیدہ ، اہل ایمان کے قدوہ اور مسلمانوں کے اسوہ و نمونہ ہیں ۔ … Read more

افضل البشر بعد الانبیاء علیہم الصلٰوۃ و والسلام:

افضل البشر بعد الانبیاء تمام علمائے کرام اور مفسرین قرآن اس بات پر متفق ہیں کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کی صحابیت نص قرآن سے ثابت ہے۔ ٭…آپ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کے والد ماجد،والدہ ماجدہ،آپ کی اولاد اور اولاد کی اولاد صحابی رضی اﷲ تعالیٰ عنہم ہیں ٭…آپ رضی اﷲ تعالیٰ … Read more