دارالعلوم دیوبند؛ شیخ الہند لائبریری

ممتاز دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند نے مصنفین، مؤلفین و اہل علم حضرات سے شیخ الہند لائبریری کو تاریخ ساز بنانے کے لئے تعاون کی اپیل کی ہے۔ دفتر اہتمام دارالعلوم دیوبند کی جانب سے جاری اپیل میں کہاکہ گزشتہ کئی سالوں سے تعمیر کے مختلف مراحل کو مکمل کرکے دارالعلوم دیوبند کی عظیم الشان شیخ … Read more

کیا تو نے اس کا دل چیر کر دیکھا تھا؟

سوال: وہ حدیث مطلوب ہے جس میں نبی علیہ الصلوۃ والسلام  نے ایک صحابی سے فرمایا جبکہ انہوں نے کلمہ پڑھنے کے باوجود میدانِ جنگ میں ایک شخص کو قتل کردیا تھا، کیا تو نے اس کا دل چیر کر دیکھا تھا؟ او کما قال جس شخص نے کلمہ پڑھ لیا وہ معصوم الدم ہوگیا راوی: وعن أسامة … Read more

عبقری وظائف پڑھنے کا حکم

عبقری وظائف پڑھنے کا حکم سوال: عبقری وظائف اور عبقری ٹوٹکے کی آڑ میں عبقری میگزین نے جس طرح آسانی سے  دین اور ایمان کے ساتھ کھلواڑ جاری رکھا ہوا ہے۔  کمزور عقائد کے حامل جاہل لوگ خواہ وہ کتنے ڈگری ہولڈز ہی نہ ہوں، وہ عبقری کا سب سے آسان شکار ہیں۔ عبقری کا حکیم … Read more

ترکہ کی تقسیم کیسے کریں؟

سوال: میرے والد کے پاس ایک جائداد ہے جس کی قیمت پانچ کروڑ روپے ہیں، اور پلاٹ کی قیمت ۲۵ لاکھ روپے ہیں ، ہم تین بھائی اور ایک بہن ہیں، سبھی شادی شدہ ہیں، والدہ حیات ہیں، میرے والد کی ایک بہن ہیں جو حیات ہیں، والد صاحب بھی حیات ہیں۔ براہ کرم، قرآن … Read more

کیا غائب کے لئے لفظ ‘حضرت’ استعمال کرسکتے ہیں؟

سوال: ادب واحتراما عرض ہے کہ ہم اکثر لفظ حضرت نبی اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم یا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین یا عام عالم کے لئے استعمال کرتے ہیں جو حاضر نہیں ہوتا بلکہ یہ لفظ ہم غائب کے لئے بھی استعمال کرتے ہیں ۔۔۔ یہ کس حد تک درست ہے؟ کیا … Read more

یہ زمین میں تین بھائیوں کے نام پر کرتا ہوں؟

سوال: اگر باپ نے کہا کہ یہ زمین میں تین بھائیوں کے نام پر کرتا ہوں. (یہ اس لئے کے اس وقت میرے نام پر کافی زمین اور مکان ہے میں اس حکومت سے رسک لینا نہیں چاہتا) اور اس پلاٹ پر تینوں بھائی اپنی اپنی کمائی سے تیں مکان بنالو…لیکن یہ زمین وصیت (بخشش) … Read more

مسجدیں اور حنبلی نقطۂ نظر (۱)

ملک کے ایک صاحب نظر عالم، مقبول خطیب اور علوم اسلامی کے کہنہ مشق مدرس نے بابری مسجد کے پس منظر میں فقہ حنبلی کا حوالہ دیتے ہوئے مسجد کی دوسری جگہ منتقل کرنے کی رائے پیش کی ہے؛ تاکہ مسلمانوں کو جانی ومالی نقصان سے بچایا جا سکے، اور باہمی منافرت کو کم کرنے … Read more

تعارف کتاب “الھدایہ” امتیازات و خصوصیات

تعارف کتاب “الھدایہ” امتیازات و خصوصیات علامہ ابوالحسن علی بن ابی بکر المرغینانیی متوفی 593 ھجری نے جامع الصغیر اور مختصر القدوری سے مسائل کا انتخاب کرکے “بدایة المبتدی” نامی کتاب تصنیف فرمائی تھی، پھر اس کی شرح “کفایة المنتھی” کے نام سے 80 ضخیم جلدوں میں فرمائی۔ طوالت کی بنیاد پر کفایہ سے استفادہ عام طور … Read more

صرف سچی اور مستند بات کہیں

ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ: ’’ﺁﺧﺮﯼ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ‏(ﺍﯾﺴﮯ‏) ﺩﺟﺎﻝ ‏(ﻓﺮﯾﺐ ﮐﺎﺭ‏) ﮐﺬﺍﺏ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ﺟﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﺍﯾﺴﯽ ﺍﺣﺎﺩﯾﺚ ﻻﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺟﻮ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺳﻨﯽ ﮨﻮﮞ ﮔﯽ ﻧﮧ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺁﺑﺎﺀ ﻧﮯ۔ ﺗﻢ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﺭﮨﻨﺎ ‏(ﮐﮩﯿﮟ‏) ﻭﮦ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮔﻤﺮﺍﮦ ﻧﮧ ﮐﺮﺩﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻓﺘﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﮈﺍﻝ ﺩﯾﮟ۔‘‘ … Read more

حضرت ہود علیہ السلام کا قصہ کیا ہے؟

حضرت ہود علیہ السلام کا قصہ کیا ہے؟ جواب: حضرت ہود علیہ السلام کا قصہ حسب ذیل ہے: شجرہ نسب: حضرت ہود علیہ السلام کا تعلق قبیلہ عاد سے ہے۔عاد کا نسب یوں ہے : عاداکبر بن عوص بن ارم بن سام بن نوح علیہ السلام ۔ قرآن کریم میں سترہ سے زیادہ مقامات پر … Read more