یکساں نصابِ تعلیم یا مغربی ایجنڈا؟

یکساں نصابِ تعلیم یا مغربی ایجنڈا؟از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیمسلمانوں کے عروج سے انسانی دنیا اور ان کی زندگیوں پر جو مثبت اور زوال سے جو منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں تاریخ انسانی سے واقف ایک ادنی طالب علم بھی اس کا انکار نہیں کر سکتا ،لیکن انسانوں میں ہمیشہ سے ایک ایسا استعماری … Read more

ذی الحجہ کے پہلے دس دنوں کی فضیلت احادیث کی روشنی میں

از قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالحضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ’’کوئی ایسے دن نہیں جن میں نیک اعمال اللہ جل شانہ کو عشرۂ ذی الحجہ(میں نیک اعمال) سے زیادہ محبوب ہوں، پوچھا گیا کہ یارسول اللہ (صلی اللہ … Read more

ارضِ مقدس کو دنیا کے نقشے سے مٹانے کی مذموم کوششیں

ارضِ مقدس کو دنیا کے نقشے سے مٹانے کی مذموم کوششیںاورامت مسلمہ کی خاموشی!از قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالتازہ خبر ہے کہ سرچ انجن گوگل نے فلسطین کو دنیا کے نقشے سے مٹا دیاہے، گوگل اور ایپل کی اوچھی حرکت پر مسلم ممالک میں شدید غصے کی لہرفلسطینی عوام پر اسرائیل کی جانب … Read more

خواتین کے لیے احکام و آداب

از قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالخاتم النبیین حضورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ: جب عورت پنج وقتہ نماز ادا کرے، رمضان کے روزے رکھے، اپنی حیا اور عِفّت کی حفاظت کرے اور (جائز کاموں میں) اپنے شوہر کی اطاعت کرے ؛ تو وہ جنت میں جس دورازے سے چاہے … Read more

شرور و فتن سے حفاظت کے لیے دعائے انس رضی اللہ عنہ

شرور و فتن سے حفاظت کے لیے دعائے انس رضی اللہ عنہجمع وترتیب:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالیہ فتنوں اور حادثات کا دور ہے ۔ ہر آن دھڑکا لگا رہتا ہے کہ کب کیا ہو جائے ۔ مومن کا ایمان ہے کہ اللہ تعالیٰ کی اجازت کے بغیر کائنات میں ایک پتّہ بھی نہیں … Read more

نئی نسل کے ایمان وعقیدہ کی حفاظت

نئی نسل کے ایمان وعقیدہ کی حفاظتاز قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالالله تبارک وتعالیٰ کی طرف سے اس کے نبی خاتم النبیین صلی الله علیہ وسلم کے ذریعہ سے جو تعلیمات ہم تک پہنچائی گئی، ہم ان تعلیمات پر جتنا عمل کرتے رہیں گے او ران تعلیمات کی جتنی حفاظت کریں گے، اسی … Read more

اصلاح معاشرہ اورمسجد کا کردار

اصلاح معاشرہ اورمسجد کا کرداراز قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالاسلام میں مسجد کو عبادت، تعلیم و تربیت، ثقافت اور تہذیب و تمدن کے اعتبار سے مرکزی مقام حاصل رہا ہے، اسلام کی تعلیم کا آغاز مسجد سے ہوا۔ پیغمبر اسلام جناب محمدﷺ نے ہجرت فرمائی تو مدینہ سے باہر مسجد کی بنیاد رکھی … Read more

ائمہ مساجد کے کرنے کے کام

ائمہ مساجد کے کرنے کے کاماز قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالائمہ مساجدہمارے معاشرے کا اہم کردار ہیں اور وہ لوگ ہیں جن کو ہم اپنے معاشرے کا مقدس ترین ادارہ یعنی ’’مسجد‘‘ حوالہ کرتے ہیں اور مسجد کے حوالے سے ہم بخوبی جانتےہیں کے یہ دیگر عبادت خانوں کی طرح صرف مذہبی رسوم … Read more

اچھے اخلاق کی حیثیت

از قلم… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالحضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا: میں اچھے اخلاق کو اُن کے اتمام تک پہنچانے کے لیے مبعوث کیا گیا ہوں ۔(احمد، رقم ٨٩٥٢)مطلب یہ کہ ہر مسلمان سے دین کا اہم ترین مطالبہ تزکیہ … Read more

چند سبق آموزحکایات

جمع و ترتیب:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالشاہ فہد کا جواب:…سوئٹرز لینڈ میں قائم قادیانیوں کی تنظیم نے ایک خط کے ذریعے شاہ فہد سمیت سعودی عرب کے چند اعلیٰ حکام سے درخواست کی کہ ان کے مذہب کے رہنما کو سرکاری مہمان کی حیثیت سعودی عرب آنے کی دعوت دی جا ئے۔جب یہ … Read more