حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کےفضائل و مناقب
از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیاﷲ تعالیٰ بہتر جانتا ہے کہ اس ساڑھے تیرہ سو برس کے عرصے میں کتنے کروڑ مرتبہ خطیبوں نے بر سرِ منبر حضرت ابوبکر رضی اﷲ عنہ کے افضل البشر بعد الانبیاء بالتحقیق ہونے کا اعلان کیا ہے ۔کیونکہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی جماعت انبیاءکرام کے بعد مقدس … Read more