خلق عظیم

انسان معاشرہ میں پیدا ہوتا ہے اور اسی میں جیتا اور مرتا ہے ٗ ارسطو نے اسے ایک معاشرتی جانور کہا ہے ٗ ماں کی آغوش سے لے کر لحد کی آغوش تک اس کی زندگی معاشرہ کے مختلف علاقوں اور رابطوں سے جڑی ہوئی ہے ان علاقوں اور رابطوں کی اسے ہر وقت ضرورت … Read more

سیرت النبی ﷺ پیدائش تا خلوتِ حرا (قبل از بعثت زندگی)

بنی نوع انسان پر یوں تو اللہ تعالیٰ کے انعامات اور احسانات بے حد و حساب ہیں ان کا شمار ناممکن ہے۔ لیکن سب سے بڑی نعمت اور احسان عظیم آقائے نامدار فداہ ابی و امی ﷺ کی ذات ستودہ صفات ہے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی ذاتِ گرامی کائنات کیلئے رحمت اور … Read more

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم بحیثیت بے نظیر مقنن(قانون دان)

فی زمانہ اضطراب عام ہے اور ہمارے معاشرے کا ہر فرد اس سے دو چار ہے۔ ہم روحانی طور پر مفلوج ہیں۔ ہمارے ذہن پریشان ہیں اور ہماری روحیں اذیت ناک اضطراب میں مبتلا ہیں۔ باشعور لوگوںکاخیال ہے کہ تمام خرابیوں کی بنیاد دو کیفیات ہیں یا دو اسباب ہیں۔ پہلی چیز اللہ تعالیٰ جل … Read more

محمدرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کا خلاصہ:

)۱(آپﷺ کی تشریف آوری سے پہلیانسان اپنے آپ کواکثر مخلوقاتِ الہٰی سے اپنے آپ کوکم درجہ کا سمجھتا تھاوہ سخت پتھر،دہکتی آگ،زہریلے سانپ،دودھ دیتی گائے،چمکتے سورج،درخشاں تاروں،کالی راتوں، بھیانک صورتوں؛ غرض دنیا کی ہر اُس چیز کو جس سے وہ ڈرتا تھا یا جس کے نفع کا خواہشمند تھا اُس کو پوجتا تھا اور اُس … Read more

محمدصلی اللہ علیہ وسلم کا اللہ پراعتماد اور توکل میں اسوۂ حسنہ:

آپﷺ ایک ایسی جاہل واَن پڑھ قوم میں پیدا ہوئے تھے جواپنے اعتقادات کے خلاف ایک لفظ بھی سننا گوارا نہیں کرتی تھی اور اس کی خاطر مرمٹنے کے لییتیار ہوجاتی تھی؛ مگرآپﷺ نے اِس کی کبھی پرواہ نہ کی، عین حرم میں جاکر توحید کی آواز بلند کرتے تھے اور وہاں سب کے سامنے … Read more

(4)محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کی چوتھی خصوصیت)عملیت(

اسلام کے احکام اور آنحضرتﷺ کے زبانِ مبارک سے جو تعلیمات انسانوں کو پہنچائی گئی ہیں، قرآن پاک اُن کا مجموعہ ہے اوربحیثیت ایک عملی پیغمبر کے آنحضرتﷺ کی سیرتِ مبارک در حقیقت قرآن پاک کی عملی تفسیر ہے،جو حکم آپﷺ پر اتارا گیا آپﷺ نے خود اُسے کردکھایا؛ خواہ وہ ایمان، توحید،نماز،روزہ، حج، زکوۃ، … Read more

(۲)محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کی دوسری خصوصیت(کاملیت)

کسی انسانی سیرت کے دائمی نمونہ عمل بننے کیلئے یہ بھی ضروری ہے کہ اس کی زندگی کے تمام حصے ہمارے سامنے ہوں، کوئی واقعہ پردہ راز میں اورناواقفیت کے اندھیر ے میں گم نہ ہوں، اس کی زندگی کے حالات روزِروشن کی طرح دنیا کے سامنے عیاںہوں ؛تاکہ معلوم ہو کہ اس کی سیرت … Read more

(۱)انبیائے کرام علیہم السلام اور اُن کے فرائض

ہم سب سے زیادہ اُن چنندہ وبرگزیدہ، پاک ومقدس ہستیوں کے شکرگذار ہیں کہ جن کوہم انبیاء علیہم السلام کہتے ہیں، جن کی اس دنیا میں آمد کی برکت سے دنیا میں جہاں کہیں بھی ایک اللہ کی پرستش، عبادت کی مختلف شکلیں، نیکی کی روشنی، اچھائی کا نور، اخلاص وللّٰہیت کی عملی شکل وصورت، … Read more

سیرتِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم….ایک تعارف

سیرت کی لغوی تعریف سیرت عربی ڈکشنری میں عادت، خصلت، طریقہ اور طرزِ زندگی کے کیفیات وسلوک کوکہتے ہیں اور “سِیْرَۃُ الرَّجُلْ” سوانح عمری کو کہتے ہیں۔ سیرت اسلام کی اصطلاح میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائشِ مبارکہ سے لیکر وفات تک کے تمام گوشوں اور آپﷺ کی ذات مقدس وصفات عالیہ، عبادات … Read more