اللہ کی مدد ایسے حاصل کریں؟

اللہ کی مدد ایسے حاصل کریں؟از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیاللہ تعالیٰ جو نا صرف یہ کہ ہماراخالق ہے بلکہ ہمارا پالنہار بھی ہے اور ہم پرسب سے بڑھ کررحمٰن و رحیم مہربان بھی ہے، وہ ہم سے بڑی محبّت فرماتا ہے وہ چاہتا ہے کہ ہماری دنیا و آخرت سنور جائے ، ہم اچھے … Read more

نوجوانوں میںدھاگہ،کڑااور زنجیر پہننے کا بڑھتا ہوا رواج

نوجوانوں میں دھاگہ،کڑااور زنجیر پہننے کا بڑھتا ہوا رواجاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیہمارے معاشرے میں آج کل ایک رواج نوجوانوں کے ہاتھوں کی کلائی میں دھاگے باندھنے کا بڑھتا جارہا ہے ، کبھی یہ دھاگہ کالا ہوتا ہے ، کبھی لال اور بعض دفعہ سونا چاندی یا لوہے کی زنجیر بھی پہنی جاتی ہےاور … Read more

ماہ ربیع الاول یعنی پہلا بہار کا مہینہ

ماہ ربیع الاول یعنی پہلا بہار کا مہینہاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیاسلامی سال کا تیسرا مہینہ ربیع الاول ہے۔ اس کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ جب ابتداء میں اس کا نام رکھا گیا تو اس وقت موسم ربیع یعنی فصل بہار کا آغاز تھا۔ ربیع کے معنی ’’بہار‘‘ کے ہیں اور الاول کے … Read more

پب جی (PUBG) گیم کا حکم

پب جی (PUBG) گیم کا حکماز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیعصر حاضر میں امت مسلمہ کی ایک بڑی تعداد جن لایعنی اور غیر مناسب چیزوں میں ضیاع وقت کا شکار ہے ان میں سے ایک ”پب جی“ بھی ہے۔”پب جی“ (PUBG) کا تعارف موجودہ متمدن دنیا کے اکثر کھیل نہ اخلاقی حدود کے پابند ہیں … Read more

مولانا ڈاکٹر عادل خان شہید رحمہ اللہ

مولانا ڈاکٹر عادل خان شہید رحمہ اللہاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیموت کا ہاتھ انسانیت کے دسترخوان سے قیمتی دانوں کو بتدریج اُٹھاتا جارہا ہے اور اب انسانیت کے ڈھیر میں خال خال حضرات ایسے نظر آتے ہیں جو انسانیت کے اخلاقی جوہر کے امین ہوں، جن کے علم پر اعتماد کیا جاسکے، جن کا … Read more

مولانا ڈاکٹر عادل خان شہید رحمہ اللہ

مولانا ڈاکٹر عادل خان شہید رحمہ اللہاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیموت کا ہاتھ انسانیت کے دسترخوان سے قیمتی دانوں کو بتدریج اُٹھاتا جارہا ہے اور اب انسانیت کے ڈھیر میں خال خال حضرات ایسے نظر آتے ہیں جو انسانیت کے اخلاقی جوہر کے امین ہوں، جن کے علم پر اعتماد کیا جاسکے، جن کا … Read more