میرا نا م پانی ہے

میرا نا م پانی ہےاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیمیں پانی ہوں،مجھے پانی،واٹر،آب اورماء بھی کہتے ہیں ،میں سیال شکل میں ہوںاورایک ایسا مادہ ہوں جو تینوں حالتوں؛ ٹھوس (برف) مائع (پانی) اور گیس یعنی بخارات کی شکل میں پایا جاتا ہوں،میں مزاج کے لحاظ سے سرد ترہوں،میں اپنی سردی اور تری کی بہ دولت … Read more

مظلوم بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقی

 مظلوم بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقیاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیکبھی کبھی لکھنے کے لئے حروف کا جوڑنا مشکل ہوجاتا ہے،اورالفاظ کا ذخیرہ کم پڑجاتا ہے ، بسااوقات صورتحال کی صحیح عکاسی کے لئے محاورے مل نہیں پاتےاورلکھنے والے بھی انسان ہی تو ہوتے ہیں بعض اوقات ان پر قارئین سے بھی زیادہ اچھا اور برا … Read more

اغراض و مقاصد

                  بلاشبہ، پرنٹنگ اور الیکڑونک ٹیکنالوجی کی آمد کےبعد علوم کی منتقلی اور اشاعت کےنت نئے اورتیز ترین طریقے سامنے آئے ہیںاور دن بدن نئے انداز سے سامنے آرہے ہیں اور اسلامی علوم بھی اس نئی ٹیکنالوجی سے بہرہ ور ہورہے ہیں۔                 عمر لائبریری بھی الحمد … Read more

نوجوان نسل کی دین سے دوری

نوجوان نسل کی دین سے دوریاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیجوانی ایک انمول نعمت ہے، ایک قیمتی امانت ہے ، جوانی ایک حسین تناسب ہے بادل کی کڑک اور بجلی کی چمک کا ، برسات کے پانی اور دریا کی روانی کا ، پہاڑوں کے جلال اور گلستانوں کے جمال کا ، نخلستانوں کی ہوا … Read more

بدکاری کا سدباب شرعی حدہے

بدکاری کا سدباب شرعی حدہےاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیاسلام عصمت وعفت کو سب سے بڑی قیمتی متاع قرار دیتا ہے اور اس کی حفاظت کو ہر شئے پر مقدم رکھتا ہے۔ چنانچہ زنا اسلامی معاشرہ میں انتہائی گھناؤنا اور بدترین جرم ہے اور اسلامی تعزیرات میں اس جرم کی سخت ترین سزا مقرر ہے۔گر … Read more

ائمہ حضرات کیلئے ایک مفید کتاب

ائمہ حضرات کیلئے ایک مفید کتاباز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیاس وقت میرے سامنےادارہ تالیفات اشرفیہ ملتان کی ایک کتاب امامت کورس رکھی ہوئی ہے جوکہ میرے ایک بزرگ جناب محترم،مکرم پروفیسر حافظ عبد الشکور صاحب دامت برکاتہم لعالیہ( خلیفہ مجاز حضرت شیخ الحدیث صوفی محمد سرور صاحب رحمہ اللہ )نے انتہائی خلوص اور محبت … Read more

ماہِ صفر کی حقیقت اسلام کی نظر میں

ماہِ صفر کی حقیقت اسلام کی نظر میںاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیاسلامی سال کا دوسرا مہینہ ”صَفَرُ المُظَفَّر“شروع ہو چکا ہے، تاریخ اسلام میں اس مہینے کو ممتاز حیثیت حاصل ہے،خاتم النبیین جناب نبی کریم ﷺ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے اپنی چہیتی بیٹی حضرت فاطمہؓکا نکاح فرمایا تھا جن سے آنحضرتﷺ … Read more

مکتب تعلیم القرآن الکریم کی ایک خصوصی نشست

مکتب تعلیم القرآن الکریم کی ایک خصوصی نشستاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیمورخہ 16 ستمبر بروز بدھ مولانا محمد عتیق الرحمان کی کی دعوت پر دارالعلوم تدریس لقرآن میں حاضر ہونے کی سعادت حاصل ہوئی جہاں پر مکتب تعلیم القرآن الکریم کی طرف سے مدرسین اور ائمہ حضرات کے لئےایک تربیتی خصوصی نشست کا انعقاد … Read more

پانی کا بحران اورسندھ طاس معاہدہ

پانی کا بحران اورسندھ طاس معاہدہاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیپانی ایک عظیم نعمت ہے۔ کائنات کی ہر چیز جاندار و بے جان کا انحصار و مدار پانی پر ہے۔ ہوا اور پانی اللہ کی بہت ہی قدیم نعمتیں ہیں۔ اللہ جل شانہ کے سوا جب کسی چیز کا کوئی وجود نہ تھا پانی اس … Read more

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح رحمہ اللہ

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح رحمہ اللہاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیدنیا میں بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو دنیا کا نقشہ بدل کر رکھ دیتے ہیں بانی پاکستان محترم قائداعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ کا شمار ایسی ہی گوہر نایاب شخصیات میں ہوتا ہے،بابائے قوم قائد اعظم محمد علی … Read more