موت سے نکاح کے ختم وبقاء کی حقیقت

زوجین کا ایک دوسرے کی تجہیز وتکفین کا مسئلہ سوال: کیا بیوی کو شوہر غسل دے سکتا ہے ؟؟؟ الجواب: شوہر کا انتقال ہوجائے تو بیوی غسل بھی دے سکتی ہے اور کفنا بھی سکتی ہے۔ کیونکہ عدت ختم ہونے تک وہ بیوی ہے اسی لئے اس کے لئے نفقہ اور رہائش وغیرہ واجب ہے۔ … Read more

ہندستانی کرتا، عربی جبہ کی شرعی حیثیت

ایسا کرتا جس کو ہند، پاک کے لوگ پہنتے ہیں، بالکل ویسے ہی کرتا رسول اللہ پہنتے تھے کیا؟ یا ایسے لباس جس کو عرب کے لوگ پہنتے ہیں، بالکل ویسا ہی لباس رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم پہنتے تھے؟ اور اس کی دلیل کیا ہے؟ کرتا پہننا سنت ہے یا مباح؟ ایس اے ساگر … Read more

درج ذیل نمازیں سنت ہیں یا نفل؟

درج ذیل نمازیں سنت ہیں یا نفل اور کیا قرآن و حدیث سے ثابت ہیں؟ درج ذیل نمازوں کی تعداد رکعات کتنی ہے؟ (۱) صلاة التہجد (۲) صلاة الاشراق (۳) صلاة الضحی (۴) صلاة الاوابین (۵) صلاة الحاجة (۶) صلاة تحیة المسجد (۷) صلاة الوضوء (۸) صلاة التوبہ (۹) صلاة الجمعہ (۱۰) صلاة العیدین (۱۱) … Read more

صرف ایصال ثواب کے لئے اجتماعی قرآن خوانی؟

سوال: اگر قرآن پاک پڑھنے والے گھر سے کھانے وغیرہ کی نیت لے کر نہ جائیں صرف ایصال ثواب یا برکت کے لئے مرحوم یا دوکان پر اجتماعی قرآن خوانی کے لئے جائیں تو کیا ایسی صورت جائز ہوگی؟ ضیاء الرحمن جواب: شریعت میں اجتماعی قرآن خوانی کا ثبوت نہیں ہے. بہتر یہی ہے کہ … Read more

فقہی اصطلاحات

( 1 ) .فرض وہ حکم جو ﷲ تعالٰی نے بندوں پر ضروری فرمایا ہو ؛ اور اس کا ثبوت ایسی مضبوط دلیل سے ہو کہ جس کی پختگی میں کسی قسم کا کوئی شک نہ ہو ؛ فرض کا انکار کرنے والا کافر  اور چھوڑنے والا عذاب کا مستحق ہوتا ھے ============ فرض کی … Read more

امر بالمعروف و نہی عن المنکر کا فریضہ انجام دینے والے

بعض روایات میں ہے کہ جس وقت موسیٰ علیہ السلام آگ کی تلاش میں کوہِ طور پر پہنچے اور وہاں آگ کی بجائے تجلیات الٰہی سامنے آئیں اور ان کو نبوت و رسالت عطا ہوکر فرعون اور اس کی قوم کی ہدایت کے لئے مصر جانے کا حکم ملا تو خیال آیا کہ میں اپنی … Read more

ہر عوامی بات پہ فتوی دینے والا “مجنوں” ہے

ہر عوامی بات پہ فتوی دینے والا “مجنوں” ہے مندرجہ ذیل کا ترجمہ و تشریح مطلوب ہے: ما تعلمتُ العلمَ إلا لنفسِي ، وما تعلمتُ ليحتاج الناسُ إليَّ ، وكذلك كانَ الناسُ . ..الإمام مالك رضي الله عنه علم، کثرت سوال، تحقیق وتدقیق اور طول وعرض میں جانے کا نام نہیں۔ بلکہ حکمت اور علم … Read more