ہندستانی کرتا، عربی جبہ کی شرعی حیثیت
ایسا کرتا جس کو ہند، پاک کے لوگ پہنتے ہیں، بالکل ویسے ہی کرتا رسول اللہ پہنتے تھے کیا؟ یا ایسے لباس جس کو عرب کے لوگ پہنتے ہیں، بالکل ویسا ہی لباس رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم پہنتے تھے؟ اور اس کی دلیل کیا ہے؟ کرتا پہننا سنت ہے یا مباح؟ ایس اے ساگر … Read more