تم وہ مسلم ہو جنھیں دیکھ کے شرمائیں یہود

نسل، وطن، رنگ اور قومیت کی بنیاد پر مسلمانوں کی تفریق وتقسیم کی ذہنیت ہی اسلام اور مسلمانوں کے لئے سب سے بڑا “موذی “ہے۔۔۔۔پیغمبر اسلام نے جاہلیت کے اس عفریت کی شہ رگ پہ کاری ضرب لگائی تھی، اور اس کی بنیاد پر تیشہ چلایا تھا۔مدینہ پہنچ کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے … Read more

حج بدل کی تفصیل

السلام علیکم ۔۔ حج بدل کے مسئلہ میں تفصیل ارشاد فرمائیے ۔۔ ایک شخص کے انتقال کے بعد اس کی اولاد اپنے مرحوم والد کی طرف سے کسی تجربہ کار حاجی کو حج بدل میں بھیجنا چاہتے ہیں ۔۔ حج بدل کرنے والے  کے لئے کون سا حج مشروع ہے؛ 1.تمتع، 2. قران یا 3. … Read more

اگر ماں غفلت میں اپنے بچہ کو کچل دے؟

حضرات مفتیان کرام سے درج ذیل مسئلہ کا جواب مطلوب ہے: سوال: ایک خاتون کا بچہ سوتے میں اس کے پہلو کے نیچے آگیا اور دم گھٹ گیا جس کی وجہ سے بچہ انتقال کرگیا۔ 1 – اس کا کفارہ کیا ہوگا؟ سنا ہے کہ دو مہینے کے روزے یا 60 مسکینوں کو دو وقت … Read more

کرسی پر نماز کی فقہی تحقیق

الْحَمْدُ لِوَلِیِّہ وَالصَّلاَةُ عَلٰی نَبِیِّہ وَ عَلٰی آلِہ وَأصْحَابِہ أجْمَعِیْنَ، أمّا بعد!           آج کل مساجد میں کرسیوں کا رواج عام ہورہا ہے اور لوگ عذر سے یا بلاعذر کے کرسیوں کو نماز کے لئے استعمال کررہے ہیں اور واقعہ یہ ہے کہ کرسی پر نماز پڑھنے کا رواج ابھی چند سال سے شروع ہوا … Read more

تکبیر تحریمہ اور تکبیرات انتقالیہ کب کہی جائیں اور کتنا کھینچا جائے؟

تکبیر تحریمہ اور تکبیرات انتقالیہ کب کہی جائیں اور کتنا کھینچا جائے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا فرماتیں ہیں ہمارے مفتیان عظام اس مسئلے پر کہ لفظ اللٰہ پر صرف مد اصلی کھڑا زبر ہے جس کے کھینچنے کی مقدار ایک الف کے برابر ہے اس سے زیادہ کھینچنے کی دوسری کوئی صورت نہیں ہے، اس … Read more