کرسی پر نماز کی فقہی تحقیق
الْحَمْدُ لِوَلِیِّہ وَالصَّلاَةُ عَلٰی نَبِیِّہ وَ عَلٰی آلِہ وَأصْحَابِہ أجْمَعِیْنَ، أمّا بعد! آج کل مساجد میں کرسیوں کا رواج عام ہورہا ہے اور لوگ عذر سے یا بلاعذر کے کرسیوں کو نماز کے لئے استعمال کررہے ہیں اور واقعہ یہ ہے کہ کرسی پر نماز پڑھنے کا رواج ابھی چند سال سے شروع ہوا … Read more