حج بدل کی تفصیل
السلام علیکم ۔۔ حج بدل کے مسئلہ میں تفصیل ارشاد فرمائیے ۔۔ ایک شخص کے انتقال کے بعد اس کی اولاد اپنے مرحوم والد کی طرف سے کسی تجربہ کار حاجی کو حج بدل میں بھیجنا چاہتے ہیں ۔۔ حج بدل کرنے والے کے لئے کون سا حج مشروع ہے؛ 1.تمتع، 2. قران یا 3. … Read more